مفتاح اسماعیل کا انکشاف اور حساب کتاب:
امارات سے حساب کتاب کا وقت آ گیا:
متحدہ عرب امارات نے پی ٹی سی ایل کے اکاؤنٹ میں پاکستان کے 800 ملین ڈالر 2006 سے دینے ہیں۔اس پر منافع جمع کیا جائے تو اسے لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں ۔یہ پی ٹی سی ایل کی فروخت کی بقایا رقم ہے۔۔کیا ہمارے حکمران و منسٹری آف آئی ٹی اتنا عرصہ گزرنے کے بعد بھی اگر معاملات سیٹل نہیں کر سکی تو یہ غفلت کی انتہا ھے-
راجاسعد نے اس پہ کیلکولیشن کی ھے 6.5 فیصد شرح سود کے حساب سے- یہ رقم بڑھ کر اب 2800 ملئین یعنی 2 ارب 800 ملئین ڈالرز بنتی ھے- یعنی 2 ارب ڈالرز کا منافع:
پاکستان اپنی رقم کاٹ کے باقی پیسے دے دے:
مفتاع کی بات پہنچ گئی ہو گی لیکن عوامی مطالبہ بنانے کے لیے اس پوسٹ کو شییر کریں- اتنا ذیادہ کہ بات متعلقہ محکمے تک پہنچ جائے-
@CMShehbaz@MIshaqDar50@MohsinnaqviC42@alimdar82@PTCLOfficial@StateBank_Pak@FinancialTimes
🔴 ایران نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل کوئی حملہ کرتا ہے تو اسے براہِ راست فریق سمجھا جائے گا اور ایران نے فیصلہ کن جواب دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
یار اس بندے نے تو ثمینہ پاشا کی عمران ریاض کی زیشان دنبہ چکی والے کی تو مٹی پلید کر کے رکھ دی ہے یہ ایک بھارتی ہو کر ان ان کی صحافت پر سوسو کر گیا ہے شاباش لڑکے
مُنڈا کہندا ایسے سور جہاں نظر آئیں اُس سے کئی میل دوری بنا کر رکھو یہ اتنے پلید ہیں 😂😂
ایران۔۔پر سے اگر عالمی پابندیاں ہٹ جائیں تو
ایران۔۔۔سالانہ 150 ارب ڈالرز کا تیل،گیس،پیٹروکیمکل مصنوعات
ایکسپورٹ کر سکتا ہے۔
ایران نے آبنائے ہرمز پر 1 ڈالر فی بیرل ٹول لگانے کا کہا ہے جس سے اضافی 10 ارب ڈالرز سالانہ حاصل کر سکتا ہے۔
اسرائیل کو اسی چیز کی موت پڑی ہوئی ہے کہ
150 ارب ڈالرز سالانہ کمانے والا ملک کتنی بڑی ملٹری پاور بن سکتا ہے یہ سوچ کر ہی
اسے خوف آتا ہے۔
پاکستان کے لیے اس میں بہت بڑے مواقع ہیں کہ
ایران سے سستی توانائی حاصل کرنے کے علاوہ
اس کی تعمیر نو کے لیے
پاکستان بہت زیادہ زرمبادلہ کما سکتا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
🚨 "ایک فرانسیسی خاتون غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے بارے کہتی ہیں کہ 👇
ہمیں غزہ میں ایک واحد اجتماعی قبر ملی جس میں 300 افراد کو دفنایا گیا تھا۔
چھوٹے بچوں کو ان کے ہاتھ پیچھے باندھ کر مار دیا گیا۔
پھر وہ باہر آ کر دعویٰ کرتے ہیں کہ اسرائیلی فوجی دنیا کے سب سے اخلاقی ہیں۔"
بریکنگ
ڈاکٹر راکیش پاتھک چیف ایڈیٹر نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی کابینہ کا شاریرک شوشن کر دیا.
آج بھارت کی راج نیتی کا شیرازہ بھکر گیا ہے، بھارت کی فارن پالیسی کے تابوت میں آخری کیل ٹھوک دیا ہے. آج بھارت کا لبڑین بھوجم کر دیا ہے نریندر مودی نے.
اگر یہ نہیں سنا تو کچھ نہیں سنا. 🤣🤣🤣
اسرائیل۔۔۔حرامزدگی سے باز نہیں آ رہا
سیزفائر کی خلاف ورزی کرتے
لبنان پر حملے جاری
امارات بھی سیزفائر سے
خوش نہیں۔۔دونوں کی ملی بھگت سے سیزفائر کی
خلاف ورزی ہو رہی ہے۔
ایران کے امارات پر جوابی حملے