بی ایل اے ترجمان جیئند بلوچ کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے 10 روز کے دوران بلوچستان بھر میں 45 مختلف کارروائیاں کیں، جن میں قابض پاکستانی فوج اور اس کے آلہ کاروں کو نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں میں قابض فوج کے 49 اہلکار ہلاک اور بڑی تعداد میں زخمی ہوگئے، جبکہ فورسز کی متعدد چوکیوں پر کنٹرول حاصل کر کے اسلحہ وجنگی سامان تحویل میں لے لیا گیا۔ ان کارروائیوں میں آئی ای ڈی دھماکے، چھاپے (ریڈز) اور براہِ راست مسلح حملے شامل ہیں۔ قابض پاکستان کی بلوچستان میں معاشی ناکہ بندی کے تحت مرکزی شاہراہوں پر سرمچاروں کا کنٹرول بدستور برقرار رہا۔
#SangarNews #dailysangar #Balochistan #Pishin #BalochistanPolice #PakistanArmy #BalochWarriors #Blockade #BLA
https://t.co/UEsE7GyeFf
@Medinian5 افواجِ پاکستان ؛ نے ھمیشہ نفرت پھر لڑائی پر سیاست کی ھے جسکی بناء پہ بنگلہ دیش بنا بلوچستان کاشمیر گلگت بلتستان پختونخوا سندھ میں بھی پنجاب سے نفرت کی فضاء پیدا کرتےجارھے ھیں آخر یہ چاہ کیا رکھتے ھیں ؟
"ہیلو، ڈاکٹر صاحب!"
ڈاکٹر: "ہاں بولو۔"
آدمی : "میرے پٹواری دوست کو کتے نے کاٹ لیا ہے۔"
ڈاکٹر: "جلدی سے ہاسپٹل لے کے آ جاؤ۔"
"نہیں نہیں، دوست تو ٹھیک ہے... کتا عجیب سی حرکتیں کر رہا ہے۔ 😂😝
اسکے آگے خود دیکھیں 😂😂😂
بریکنگ🚨
بنوں پولیس احتجاج میں 'عمران خان' پر ہونے والے ظلم کا تزکرہ
ہم خلائی مخلوق سے کہتے ہیں کہ قائدِ اعظم سے لے کر عمران خان تک، جن جن لیڈروں پر مظالم ڈھائے گئے اور انہیں جیلوں میں بند کیا گیا، اس کے پیچھے کون ہے؟ اس کھلے آسمان تلے بچہ بچہ جانتا ہے کہ یہ سب فوج کروا رہی ہے۔
اول نمبر ہونے کے دعوے کرنے والی فوج سے پندرہ سو افراد اس کی فوجی گاڑیاں لے گئے۔
وہ فوج جو ہمیشہ یہ نعرہ لگاتی ہے کہ ہم نمبر ون ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ فوجی بلوچستان میں میدان چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں، جبکہ ان کی فوجی گاڑیاں اب مسلح بلوچ علیحدگی پسندوں کے قبضے میں ہیں۔
مشرف بزدل اور بگٹی ہے بہادر تھا!!
میرے خیال میں, اس بچے نے مطالعہ پاکستان نہیں پڑھا, آنے والا نسل, جین زی سے دو ہاتھ آگے ہیں!!
اب اس بچے کو اغواء نا کردے, یہ تو بچوں کو بھی معاف نہیں کرتے, ایسا بزدل فرعون ہے بچوں سے بھی ڈرتا ہے!!
بلوچ کے پاس اب کیوں، کیا اور کیسے کی کوئی گنجائش باقی نہیں صرف واحد ایک ہی راستہ ہے۔مزاحمت مزاحمت اور مزاحمت ۔۔۔جہاں بھی ہو جیسے بھی ہو آواز اٹھاؤ
#BalochFightForHumanRights#Balochistan