منی قوم ترا ہر حال وانگی انت
یونیورسٹی آف بلوچیستان سب کیمپس خاران میں ایڈمیشن اوپن ہیں رابطہ یونیورسٹی سب کیمپس خاران کوارڈینٹر شاکر علی بلوچ
/03342266541/
خاران ،سیلاب متاثرین امدادی کیمپ چیف چیف چوک خاران میں اقلیتی رہنما سائنس ٹیچر راجیندر کمار اپنی ایک ماہ کی تنخواہ ایک لاکھ روپے سیلاب متاثرین کیلئے میونسپل کمیٹی چیرمین میر نورالدین نوشیروانی کے پاس جمع کررہے ہیں،
پی ڈی ایم اے کی طرف سے فلاحی تنظیموں کو سیلاب متاثرہ علاقوں میں کام کرنے کی اجازت اور پھر دوبارہ اجازت نامہ کی واپسی سیلاب متاثرین کی زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے،25 جولائی 2023 کو خاران میں بارشوں اور سیلابی پانی سے شہر کے مختلف علاقوں میں ہزاروں لوگ بے گھر ہوگئے ہیں،
خاران ،چیف چوک میں سیلاب متاثرین کے لئے چیرمین میونسپل کمیٹی میر نورالدین نوشیروانی کی سربراہی میں امدادی کیمپ لگا دیا گیا ہے ،مخیر حضرات ،تاجر برادری ،زمیندار،افیسر طبقہ سمیت تمام شعبہ زندگی سے تعاون کرنے کی اپیل ،
Forced Disappearance and Pakistani Atrocities Continue in Balochistan!!!
Baloch Student Kashif s/o Inayat Ullah Baloch was Forcefully Abducted by Pakistani Agences from kharan on 1 August 2023.
@BSMAOfficial1#EndEnforcedDisappearances
کاران سے طالب علم کاشف ولد عنایت اللہ کو حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا ہے۔بلوچستان کو ترقی دینے کے نام پر آئیں روز طالب علموں کو لاپتہ کیا جا��ا ہے۔میں تمام دوستوں سے اپیل کرتی ہوں کاشف اور دیگر لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھائے۔
#SaveBalochStudents
#EndEnforcedDissapearances
خاران شہر سے طالب علم کاشف ایجباڑی ولد قاری عنایت اللہ کو یکم اگست کی رات فورسز حافظ جمال ناصر مدرسے کے قریب سے غیر قانونی حراست میں لیکر جبری لاپتہ کر دیا ، فیملی کو تاحال اسکی خیر خبر نہیں ہے۔
#EndEnforcedDisappearances
ہمیں اپنے پیاروں کی بازیابی کی جنگ میں آپ سب کی آواز کی ضرورت ہے
وہ گمشدہ افراد کے لواحقین جو بہت ساری مایوسی اور ناامیدی کے باوجود بھی کھڑے ہیں اور انکی بازیابی کے لئے لڑرہے ہیں انکا ساتھ دیں
#ReleaseDrDeenMohammad#EndEnforcedDisappearances