فیصل اباد کنال روڈ پر کوڑا پھینکنے سے منع کرنے پر جوان کا غصہ
مکمل ننگا ہوکر چیلنج کرنے لگا.....
ہماری قوم کو آخر ہوکیا گیا ہے، یا تو زرہ زرہ سی بات پر جھگڑنا شروع کر دیتے ہیں یا یہ والا کام 🤦🤦
وزراء اعلیٰ کا موازنہ۔۔۔۔
نہ یہ گروک گڑ کھاتا ہے نہ یہ کرائے کا فنکار ہے نہ پراپیگنڈے سے متاثر ہوتا نہ جعلی سروے دیکھتا ہے نہ اربوں روپے کی تشہیر اور ٹک ٹاک پر جاتا ہے،
یہ جعلی ترقی کے دعووں کو واڑ کے رکھ دیتا ہے جہاز رانی اس سے بہت پریشان ہے
@MaryamNSharif@_Mansoor_Ali@NadeemAfzalChan
@OfficialHaseebA تمہاری حیثیت کیا ہے ٹٹو؟! تمہاری حیثیت یہ ہے کہ ہندوؤں کے ڈر سے کراچی بھاگ آئے پھر چلو یہاں آگئے تو ایک پنجابی مہاجر کو باپ بنا لیا اب ہمیں سکھا رہے ہو کہ کیسے معاملات چلانے ہیں؟!
ڈائو یونیورسٹی کے27ملازمین کی ڈگریاں جعلی
3400ملازمین کو @hecpkofficial نےتصدیق کرنےسےانکارکردیا
نام پڑھیں سارے وہ بیگ مرزا علوی خان ہیں جوسوشل میڈیاپرہروقت سندھی قوم کی توہین تضحیک کرتےہیں
اس پر @sabheenghoury@KamalMQM نے HEC کو کیوں نہیں لکھا کیونکہ سارے فراڈی مہاجرہیں اس لیے؟
اللہ امان ۔۔۔۔ یا اللہ تم گواہ رہنا ہم نے کتنے زمینی خدا جھیلے
ویسے یہ نان لیگی کُھلم کھلا چائلڈ لیبر پرموٹ کر رہے ہیں کوئ انسانی حقوق کا علمبردار نہیں بولے گا؟
@prohibent ابے او لوڑو چوتیہ انسان یہ وفاق کوئی ملک نہیں، صوبوں یا ریاستوں کا ایک اتحاد ہوتا ہے۔ انگریز ملک چھوڑ کر گیا ہوتا تو بات اور ہوتی یہ برصغیر ہندوستان تھا جس میں کئی چھوٹے ملک اور ریاستیں تھیں تبھی پاکستان میں شمولیت کرنے کے لئے سندھ سمیت ہر ریاست سے اس کی مرضی پوچھیں گئی۔
@HasnainMba@NoorulHudaShah فضول بات ! عدالتیں کس لئے ہیں تاکہ انصاف ہو!
ملتانی قاتل چھوٹا قاتل تھا اس لئے مارا گیا (اچھا ہوا) لیکن پھر ایسی ہی بات ہے تو
عبد المجید اچکزئی (سپاہی پر گاڑی چڑھانے والا)، نتاشا (باپ بیٹی پر گاڑی چڑھانے والی) اور شاہ رخ جتوئی (ایک نوجوان کو قتل کرنے والا)جیسوں کو بھی گولی مارو۔
Meet Tanish from Tharparkar, who secured 2nd position at the Islamabad Science Festival! He shares insights on post-flood rehabilitation, achieving the SDGs through stakeholder collaboration, and Tharparkar’s green energy potential.
But apparently to a few, “Tharparkar ke bache MDCAT main position kese le saktey hain” 😊
🚨🚨کراچی میں،ایک نیا،طریقہ واردات شروع ہوا ہے،
ڈکیت ایک موٹر سائیکل پر آکر آپکو ٹکر ماریں گے، اور دو تین دوسرے موٹر سائیکل سوارڈکیت آگے بڑھ کر آپکو بچانے کا ڈرامہ کرنے کے بہانے آپکے ساتھ لوٹ مار کرینگے۔ایک شہری کارساز سے میری ٹائم میوزیم کی طرف والی سڑک پر روزانہ انہیں واردات کی نشاندہی کر رہا ہے، اور یہی طریقہ واردات عبداللہ شاہ غازی مزار سے ڈالمین مال کلفٹن جانے والی سڑک پر میرے جاننے والوں کے ساتھ ہوئی ہے۔ لوگوں کو یہ pattern سمجھ آگیا لیکن پولیس کو نہ آیا۔
آخر کیوں اس شہر کے لوگوں کو ڈکیتوں کے رحم وکرم پر چھوڑ رکھا ہے؟
پاکستان ریلویز کی ملت ایکسپریس شراب پی کر کراچی سے روانہ ہوئی اور حیدرآباد کے پاس 4 بوگیاں وہیں چھوڑ کر خود آگے نکل گئی۔
یہ ڈبے ریورس جانا شروع ہوگئے تو لڑکوں نے اتر کے اٹاں رکھ کے ڈبے روکے کہ کدرے فیر کراچی نا پہنچ جائیے 🤣🤣
مریم صاحبہ یوں سمجھ لیں مرنے والا یتیم بے سہارا بچہ انکا بیٹا ہے اور وہ اسے ٹیسٹ کیس بنا دیں جتنی جلدی ممکن مجرم کو پھانسی دلوائیں اور اس بچے کی روح کو سکون دینے کے لئے پنجاب میں اس جیسے بچوں کی پروٹیکشن کے لئے بڑے اقدام اٹھائیں کوشش کریں آئیندہ کوئی یتیم بچہ بے سہارا بچہ ایسے حالات سے نا گزرے
یہ بچے آپکی ذمہ داری ہیں روز محشر بھی ان بارے آپ سے سوال ہو گا
🚨🚨
When people lost hope from discredited governments and lawyers lost hope of justice from their own institution of judiciary than mob mentality starting prevailing.. The beast is beaten by lawyer outside the courtroom is just a small indication of where #Pakistan is heading!