صحافی اللہ نور وزیر اور حامد میر کے درمیان تلخ کلامی۔ مکمل ویڈیو سامنے آ گئی۔
نوجوان صحافی نے حامد میر کو پریس کلب میں چیلنج کر دیا کہ اگر تم سچے ہو تو میں صحافت چھوڑ دوں گا اور اگر میں سچا ہوں تو تم صحافت چھوڑ دو گے۔
حامد میر کی نوجوان صحافی کی مسلسل تذلیل کرنے کی کوشش۔
نوجوان صحافی ڈٹ گیا اور حامد میر کو جواب دے دیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےپاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اور اے آئی کلاؤڈ سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا. وزیراعظم محمد شہباز شریف نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متحرک، ترقی پسند اور شاندار مستقبل کے لیےسکائی 47 منصوبہ انتہائی اہم پیش رفت ہے،مشکلات اور چیلنجز کا امید اور حوصلے سے مقابلہ کریں تو معرکہ حق جیسے تاریخی کارنامے جنم لیتے ہیں،یہ منصوبہ پاکستان کے مستقبل کی ضمانت ہے اور ملک کو ناقابل تسخیر سکیورٹی فراہم کرے گا،متحد ہو کر کام کریں تو کوئی بھی ہدف ناقابل حصول نہیں۔
تقریب میں چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزراء اور دیگر نے بھی شرکت کی۔وزیراعظم نے کہا کہ سکائی 47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کی افتتاحی تقریب میں شرکت میرے لیے باعث اعزاز ہے،جدید ترین ڈیٹا سینٹر انتہائی متاثر کن اور قابل تحسین ہے،عظیم منصوبے کا مشاہدہ کر کے بے حد خوشی ہوئی ہے جو انتہائی مختصر مدت میں غیر معمولی عزم ،پختہ یقین اور اعلی مہارت کے ساتھ مکمل کیا گیا ہے.
وزیراعظم نے مزید کہا کہ اگر ہم اس ماڈل پر عمل پیرا رہیں تو نہ صرف ہم ماضی کے نقصان کا ازالہ کرپائیں گے بلکہ مستقبل کے لئے انتہائی متحرک ترقی یافتہ پاکستان بنا سکیں گے جو وقت کی ضرورت ہے، یہ کام مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں جس طرح کہ معرکہ حق میں ہم نے عظیم کامیابی حاصل کی جو پاکستان کی تاریخ کا عظیم ترین لمحہ تھا۔وزیراعظم نے کہا کہ جب انسان کا عزم پختہ ہو تو سب کچھ ممکن ہے،چیلنجز اور مشکلات آتی ہیں لیکن اگر مشکلات اور چیلنجز کے مقابلے کے لیے امید ،حوصلہ اور توانائی ہو تو معرکہ حق جیسے تاریخی کارنامے جنم لیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سکائی 47 جیسے عظیم منصوبے پاکستان کے مستقبل کی ضمانت ہیں ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بصیرت افروز قیادت، شراکت دار زیڈ ٹی ای،وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بھرپور حمایت پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں،قوم کو سکائی 47 جیسا تحفہ دینے پر تمام سٹیک ہولڈرز کا مشکور ہوں، مسلسل محنت ایسے عظیم منصوبوں کو حقیقت کا روپ دیتی ہے،اسی طرح کے منصوبے کراچی اور لاہور میں بھی مکمل کئے جائیں گے،تمام سرکاری اداروں کو اس سہولت سے منسلک کرنا چاہیئے۔
وزیراعظم نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان کے عوام کے لئے ایک بہترین تحفہ ہے جو ناقابل تسخیر سکیورٹی فراہم کرے گا اس منصوبے سے یہ امید اور حوصلہ ملتا ہے کہ اگر ہم متحد ہو کر کام کریں تو کوئی بھی ہدف ناقابل حصول نہیں۔قبل ازیں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ڈیٹا سینٹر سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ سکائی 47 ڈیٹا سینٹر کا افتتاح پاکستان میں مصنوعی ذہانت کے نئے دور کا آغاز ہے۔انہوں نے کہا کہ آج ایک نئے معاشی دور کے دروازے کھل رہے ہیں،ہم اپنے وسائل اور افرادی قوت سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں گے، ڈیٹا سے حاصل ہونے والی بصیرت مستقبل کی حقیقی معاشی طاقت ہے،مصنوعی ذہانت کی عالمی دوڑ محفوظ، کم لاگت اور مؤثر استعمال پر منحصر ہوگی۔انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت کے میدان میں آئندہ مسابقت ڈیٹا کے مؤثر استعمال پر ہوگی،سکائی 47 میں جدید سٹوریج ،جی پی یوز اور ہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ سسٹمز دستیاب ہوں گے۔
سی ای او سکائی 47 حسن عباس نے کہا کہ دنیا میں 12 ہزار ڈیٹا سینٹرز ہیں جبکہ پاکستان میں صرف 22 ڈیٹا سینٹرز ہیں اور ہماری ڈیجیٹل گنجائش بہت زیادہ ہے، ہمارا ای کامرس بزنس 25 سے 30 فیصد سالانہ کی شرح سے فروغ پا رہا ہے، اس ڈیٹا سینٹر کے ذریعے ملک میں ڈیجیٹل شعبے میں ایک مضبوط بنیاد رکھی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ سکائی 47 ڈیٹا سینٹر ٹیکنالوجی کے میدان میں خود انحصاری کی جانب اہم پیش رفت ہے،ڈیٹا سینٹر مصنوعی ذہانت ،مشین لرننگ اور ہائی پروفیشن کمپیوٹنگ کے تقاضے پورے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،ڈیٹا سینٹر کلاؤڈ کمپیوٹنگ ڈیٹا ہوسٹنگ اور ڈیجیٹل خدمات کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرے گا،ڈیٹا سینٹر حساس قومی اور تجارتی معلومات کو محفوظ رکھنے کا اہم ذریعہ ہے
شریعت اسلامی لانے والوں نے پنیالہ ڈیرہ اسماعیل خان میں اللہ تعالیٰ کے گھر کے اندر دوران نماز ایک عام شہری کو شہید کر دیا ۔۔۔۔
تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص نے صرف گھر کے سامنے بیٹھنے سے شریعت کے دعویداروں کو منع کیا تھا ۔۔۔۔
محترم خارجی نور ولی اور ہیبت اللہ آخوند زادہ، اور کتنا گرو کے پیسوں کیلئے ۔۔۔۔
Situations in Indian capital Delhi is spiralling out of hand as the protests get aggress. Sensitive visuals as protests engage Indian army and Indian security forces start deserting the capital.
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقوں ممباتی برکزئی اور خنی خیل میں جاری ٹارگٹڈ آپریشنز کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے پلوں اور اہم آمدورفت کے راستوں پر نصب کیے گئے چھ دیسی ساختہ بم (IEDs) کامیابی سے تلاش کرکے ناکارہ بنا دیے۔
ان تمام آئی ای ڈیز میں مجموعی طور پر تقریباً 120 کلو گرام بارودی مواد موجود تھا، جسے محفوظ طریقے سے تلف کر دیا گیا
In Mexico the Argentina’s defeat in the World Cup is being celebrated like a carnival. Thousands came to the streets to sing and dance.
Argentina is seen in Mexico as a bankrupted racist country.