کہتے ہیں پنجاب لوٹ کر کھا گیا
او بھائی پنجاب نے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں اس ملک کیلئے
پنجاب سب سے بڑا امپورٹر ہے
کاروبار سب سے زیادہ پنجاب میں ہیں
پنجاب سب سے زیادہ بجلی کا بل دیتا ہے
پنجاب سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے
پنجاب کے حصے کا پانی سندھ لے جاتا ہے
پاک فوج میں سب سے زیادہ شہید ہونے والے اور لڑنے والے فوجی پنجابی ہیں
درحقیقت اس ملک کی ڈیفینس لائن ہی پنجاب ہے۔
She got her car fixed, but the bill was more than she could afford. 💔
She asked the manager to let her pay the rest tomorrow but he refused and sent her away.😳
What happens next?👀👀
تبدیلیاں معاہدہ مکہ کی عسکری طاقت اور شاندار کامیابی کی بدولت سامنے آ رہی ہیں۔ اس وقت پوری دنیا میں ہر طرف معاہدہ مکہ اور پاکستان کی عسکری قوت کی ہی دھوم ہے۔ عرب میڈیا پاک سعودیہ دوستی کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا۔
اللہ مسلمانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ثم آمین🤲
7/7
@realrazidada دادا حضور اس سرکار کو تو کسی طور شرم نہیں اتی ۔تیل کی قیمتیں اسمان کو چھو رہی ہیں۔ پوری پوری رات ایک گھنٹہ لائٹ اتی ہے ایک گھنٹہ جاتی ہے۔ بدترین لوڈ شیڈنگ ھے۔
نہ کسی وزیر کو کوئی پریشانی ہے نہ ہی وزیراعظم صاحب نوٹس لےرھےھیں
غریب عوام رل گںی ھے
مرانڈی اور دیگران نعرے لگا رہے تھے کہ چند دنوں میں حوثی ایسا سرپرائز دیں گے کہ سعودیہ کی چیخیں نکال دیں گے۔ پھر ان جھوٹے مذہب والے مجوسیوں کی آج ساری ہوا نکل گئی جب باب المندب کا کنٹرول حاصل کر کے وہاں پر پھنسے حوثیوں کو ہتھیار ڈالنے کا کہہ دیا گیا۔ صرف سو طیارے اور ایک دن، اور وہ پڑا ہے پاسداران کا انقلاب۔