@sherafzalmarwat ب چ یہ تمہارا نظریہ ہے یہ تم جدوجہد کر رہے ہو اب جب کہ سوشل میڈیا پہ اور میڈیا پہ تم کوئی منہ نہیں مار رہا تو اٹینشن سیک کر رہے ہو
غدار ابنِ غدار
ایک فوج کے ساتھ عوام نہیں ہو تو کیسی لگتی ہے؟
زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں، مثال شاید آپ کے آس پاس ہی موجود ہو!
جہاں دیکھو انہی پر تنقید ہورہی ہوتی ہے! اپنے پالے ہوئے ٹاؤٹ (مولانا جیسے) بھی اب تو اپنے آپ کو ریلیوینٹ کرنے کے لیے فوج پر تنقید کر رہے ہیں۔
عوام اب اصلی اور نقلی کا فرق جانتی ہے مگر یہ بات پھر بھی پاکستان کے لیے پریشان کن ہے کہ فوج کی تنقید سے عوام میں پزیرائی ملتی ہے آج کل!
اس کا زمہ دار ادارے کا سربراہ اور تمام گولی چلانے والے اور ظلم کرنے والے ہیں! اس کے علاوہ وہ ساتھ لاکھ سپاہی بھی ہیں جو سوال نہیں اٹھاتے اور بس چپ چاپ پاکستان کو برباد ہوتا اور ادارے کی ساکھ کو تباہ ہوتا دیکھ رہے ہیں۔ کسی کے خاندان کو اجار کر اپنا گھر چلانے والے کبھی چین میں زندگی نہیں گزارا کرتے۔
ان سب کو اللہ سے اور عوام سے معافی مانگنی چاہیے اور پاکستان کو عوام کی مرضی سے چلنے دینا چاہیے۔ یہ ملک ہم سب کا ہے، مشکل سوال پوچھیں کہ کب تک انا اور ضد میں ملک کو تباہ ہوتا دیکھنے کا ارادہ ہے۔ یہ وقت تو گزر جائے گا مگر لوگ ادارے کے ہر فرد سے سوال کریں گے کہ جب ظلم ہورہا تھا تو آپ کیا کر رہے تھے۔
مریم نواز عاصم منیر کے جج کے ساتھ بیٹھنا کیا کمپرومایز نہیں ؟؟؟ اور کس کا نام کمروپائز ہوتا ؟؟ اسے ہی تو کمپروپائز کہتے ہیں کہ سسٹم چلنے دو ہمارے ساتھ بیٹھو یہی ڈیمانڈ تو عمران خان سے کی جاتی رہی کہ سسٹم چلنے دو ۔۔۔ کوئ پرلے درجے کا منافق ہے یہ بندہ 👏👏
یہ قوم پرستانہ بغض پوائنٹ سکورنگ کا ایک ناکام طریقہ ہےجوقوم مسترد کرچکی ہے۔ آپ ان میزائلوں کو رنجیت سنگھ، راجہ داہر، راجہ پورس، راجہ دلیپ سنگھ کے نام پر رکھ دیں۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔
Whenever Pakistan farms out its military it other nations, its tax payers should get some rent or rebate as they are the ones who have funded it for decades. My POV
اس کلپ کی وجہ سے مجھے آج عبداللہ نامی شخص نے کال کر کے دھمکیاں دی گالیاں دی کے آپ نے اس بات کا زکر کیوں کیا ہے اپنی تقریر میں
تقریر میں جس کرمنل شخص کا زکر میں کر رہا ہوں وہ یہی عبداللہ نامی شخص ہے جس نے آج کال کر کے دھمکیاں دی
@PTIofficial@ImranKhanPTI@ImranRiazKhan
قوم تیاری کرے جنہوں نے عمران خان کو بند کیا تھا اسکی پشاوری چپل چاٹتے ہوئے اسے جیل سے باہر لے کر آئیں گے
کیونکہ اتنی تباہی کے بعد عوام کو صرف وہی سنبھال سکتا ہے
انشاء اللہ وہ وقت اب قریب ہے
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
ظلم کر کر کے کچھ حاصل تو ہوا نہیں، الٹا پاکستان کا GSP+ status خطرے میں ڈال گئے ہیں۔
عدالتیں آزاد کریں، تمام سیاسی قیدیوں کو باہر آنے دیں، پھر مذاکرات کریں ، اس کے علاوہ تمام اقدام پاکستان کو اور پیچھے لے جائیں گے۔
Imran Khan has spent 9 months in solitary confinement without being allowed to meet his family. Three years have passed, and every possible pressure has been used against him yt he has not bowed. In the end, those who tried to break him are now eating shit after failing to achieve their objective.
@fawadchaudhry اس سکھوں کی اولاد کو پتا نہیں ہر قوم اور قومیت میں خال کیوں نظر آتے ہیں نہ یہ سندھیوں سے خوش ہے نہ بلوچوں سے نہ پشتونوں سے اور نہ ہی پٹھانوں سے لگتا ہے اس نے سہی والی اپنی ہسٹری پڑھ لی ہے اس لیے اسکو سب اچھے نہیں لگتے
انہوں نے پہلے اپنی بھوک ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اور بھوک کتنی ہے اس کا فیصلہ بھی انہوں نے ابھی نہیں کیا۔
جیسے شادی میں کھانا کھلتا ہے۔ اور دنیا ٹوٹ پڑتی ہے۔ ایسے ہی بلکل مڈل کلاسئیے پڑ گئے ہیں اور محسن کی کوئی پرواہ نہیں۔
بریکنگ۔ 🛑
بانی قلم چھوڑ ہڑتال چیف آف بونگیاں مار وزیرِ اعلیٰ معروف ٹک ٹاکر سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ سلو موشن کیٹ واک ان سے بہتر کوئی نہیں کر سکتا۔ اندازہ لگائیں یہ کونسے راستہ پر چل پڑے ہیں. پھر بھی چند لوگ کہتے ہیں کہ آپ لوگ بعض کرتے ہوں کیا یہ عمران خان کی رہائی چاہے گا؟
پہلے بیرسٹر گوہر کمپنی اور آج سہیل آفریدی کی طرف سے احتجاج شروع کرنے کے اعلانات علیمہ خان کے اچانک متحرک ہونے سے پیدا ہونے والا ردھم توڑنے کیلئے ہیں
ان تلوں میں تیل تھا ' نہ ہے ' نہ ہو گا
سہیل آفریدی کو مروت ، گنڈاپور سے زیادہ ٹائم ملا۔ سہیل آفریدی پر بوجھ بھی گنڈاپور اور مروت وغیرہ سے زیادہ آئے گا اور انجام بھی زیادہ بھیانک۔ جس ڈھٹائی اور بے شرمی کا مظاہرہ سہیل آفریدی اور اسکے گینگ نے کیا ہے کسی دوسرے نے نہیں کیا۔ تنقید ہوئی تو کنٹینر کا پھیرا لگا آیا۔ بجٹ سرپلس دینے کا موقع آیا تو اڈیالہ جانا شروع کردیا۔ بجٹ پاس ہوگیا تو اڈیالہ جانا بند کردیا۔ جلسے جلوسوں میں بڑھکیں شروع کردیں۔ لوگ زیادہ نکلنا شروع ہوگئے تو ریلیوں کا سلسلہ ختم کردیا۔ عمران خان کی آنکھ کے مسئلے پر احتجاج ہوا تو پختونخواہ ہاوس میں خود ساختہ محصوری اختیار کرلی۔
سہیل آفریدی نے عمران خان کے نظریے کی ایسی کی تیسی پھیر دی۔
خاور مانیکا کا عدت والا انٹرویو کرنے والے صحافی
عمران خان کو قتل کرنے کی دھمکیاں دینے والے، بھٹو جیسا انجام دینے کی بات کرنے والے صحافی
اور تقریباً 100 صحافیوں کے لیے عوام کے پیسوں سے عیاشی کے پروگرام جہاں عمران خان صرف ایک گلاس پانی پیش کرتے تھے، وہاں یہ پانچ پانچ روزہ ٹرپس کا انتظام کر رہے