منڈان پولیس کی کامیاب کارروائی قابلِ تعریف ہے۔ خطرناک ملزم کی گرفتاری اور اسلحے کی برآمدگی پولیس کی پیشہ ورانہ کارکردگی کا ثبوت ہے۔ عوام کے امن و امان کے لیے ایسی کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں۔
بنوں: منڈان پولیس کی سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران کارروائی، قتل، اقدامِ قتل، دہشت گردی اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب مجرم اشتہاری اسد عرف دوکے گرفتار، پستول برآمد۔ مبینہ سہولت کار بھی گرفتار، موٹر سائیکل تحویل میں لے لی گئی۔
اپنے ہی ملک کے لوگوں کو مار کر خود کو مظلوم ثابت کرنے کا یہ ڈرامہ بند کرو۔ بے گناہوں کے خون سے کوئی جدوجہد مقدس نہیں بن جاتی، اور بندوق اٹھانے والا ہر شخص مجاہد نہیں بن جاتا۔ ظلم، ظلم ہی رہتا ہے—چاہے اسے کسی بھی نعرے، نظریے یا بہانے کا نام دے دیا جائے۔
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے اپنے انگریزی جریدے کے خصوصی شمارے کے ذریعے ایک نیا بیانیہ پیش کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف اپنی مسلح کارروائیوں کو ’دفاعی جہاد‘ کا نام دینے کی کوشش کی ہے۔ اس بیانیے کا بنیادی مقصد افغان شہریوں اور افغان طالبان کی حمایت حاصل کرنا اور اپنے اوپر ہونے والی شدید تنقید کا جواب دینا ہے۔
جریدے کے اداریے میں ٹی ٹی پی نے اپنے قیام کا جواز پیش کرتے ہوئے اسے نائن الیون کے بعد افغانستان میں امریکی و نیٹو افواج کے ساتھ پاکستان کے تعاون اور قبائلی علاقوں میں جاری فوجی آپریشنز سے جوڑا ہے۔ اس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستانی پالیسیوں سے افغان مہاجرین اور قبائلی عوام متاثر ہوئے، جبکہ قبائل کی طرف سے افغان مہاجرین کی میزبانی کو بھی اپنے مؤقف کی تائید کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔
تجزیہ کاروں کے مطابق، اس بیانیے کے ذریعے ٹی ٹی پی نہ صرف پاکستان مخالف کارروائیوں کا دفاع کر رہی ہے بلکہ افغان طالبان کو یہ یاد دلانے کی کوشش بھی کر رہی ہے کہ اس کی بنیاد ہی افغان طالبان کی حمایت اور دفاع کے لیے رکھی گئی تھی، تاکہ دونوں کے درمیان تاریخی اور نظریاتی وابستگی کو مزید مضبوط کیا جا سکے۔
شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی (زڑکی) میں فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کا سفاکانہ واقعہ سامنے آیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے دوران دہشت گردوں نے ایک معصوم شہری کے گھر پر مارٹر گولے داغ دیے، جس کے نتیجے میں گھر کے اندر موجود متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق مارٹر گولے براہِ راست رہائشی مکان پر گرنے سے مکان کو شدید نقصان پہنچا اور پورا خاندان الم ناک جانی نقصان کی زد میں آ گیا، جس کے بعد علاقے میں شدید خوف و ��راس اور کشیدگی پھیل گئی ہے۔
علاقائی ذرائع اور عینی شاہدین کے مطابق، اپنی ناکامیوں اور فورسز کے دباؤ سے بوکھلا کر دہشت گرد مسلسل معصوم شہریوں اور انسانی بستیوں کو ڈھال بنانے اور نشانہ بنانے کے گھناؤنے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں۔ واقعے کے فوراً بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی مزید تیز کر دی ہے، جبکہ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی حتمی تعداد کا تعین کیا جا رہا ہے۔
خوارج چاہےپہاڑوں میں چھپیں یاکہیں اورعوام کےدلوں میں ان کےلیےکوئی جگہ نہیں۔دہشت،خوف اورمعصوم لوگوں کاخون کسی نظریےکوحق ثابت نہیں کرسکتا۔بنوں کےعوام نےاپنافیصلہ سنادیاہےہمیں امن چاہیےدہشتگردی نہیں۔ریاست کوبھی چاہیےکہ قانون کی رٹ ہرحال میں قائم رکھےاورانہیں قانون کےمطابق سخت سزادے۔
خوارجی کمانڈر اب اپنی بزدلی کی چادر اوڑھ کر پہاڑوں کے سوراخوں میں چھپا بیٹھا ہے، جبکہ بنوں کے شیر دل عوام اور ہماری قانون نافذ کرنے والی سکیورٹی فورسز نے ان کا گھیراؤ تنگ کر رکھا ہے۔ یہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے
دہشت گردی کو مجاہدین اور معصوم لوگوں کے قتل کو قربانی کا نام دینے سے حقیقت نہیں بدلتی۔ تمہاری یہ پوسٹ بھی اسی جھوٹے پروپیگنڈے کا حصہ ہے جس سے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ قوم تمہارے پروپیگنڈے سے نہیں ڈرے گی اور نہ ہی شہداء کے خون کو بھولے گی۔
جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلا کر لوگوں میں نفرت اور اشتعال پیدا کرنا بند کریں۔ اگر کسی کے پاس اس سنگین الزام کا کوئی قابلِ اعتماد ثبوت ہے تو سامنے لائے، ورنہ بے بنیاد الزامات لگا کر اداروں اور عوام کو بدنام کرنا انتہائی غیر ذمہ دارانہ حرکت ہے۔
افسوسناک خبر
عزیز اللہ ولد کامل خان، شمالی وزیرستان کے میران شاہ تحصیل کے علاقے سپلگہ گاؤں کا رہائشی تھا۔ گزشتہ رات وہ مسجد سے گھر واپس جا رہا تھا کہ "ریاستی سرپرستی حاصل مسلح افراد عرف پاکستانی فوج" نے فائرنگ کرکے اسے قتل کر دیا۔
1/1
اللہ تعالیٰ بنوں سمیت پورے ملک کو امن و سلامتی عطا فرمائے، ہمارے پولیس جوانوں کو اپنی حفاظت میں رکھے اور انہیں نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
بنوں: ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد فرقان بلال کی ہدایت پر غیر قانونی اسلحہ و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، ایس ڈی پی او سٹی امان اللہ خان کی نگرانی میں ایس ایچ او حاجی ارشد خان نے سرچ آپریشن کرکے متعدد ملزمان گرفتار، اسلحہ و ایمونیشن برآمد کیا۔ مقدمہ درج، مزید کارروائی جاری۔
کسی ملک میں گھس کر دہشتگردی کرنا اور پھر اسے عظیم کارنامہ بنا کر پیش کرنا شرمناک ہے؛ یہ جہاد نہیں، کھلی دہشتگردی ہے۔ جو لوگ بندوق کے زور پر امن چھینتے ہیں، وہ کسی قوم کے نمائندے نہیں، صرف عوام کے دشمن ہیں۔
منابع معتبر در ولایتهای لوگر، پکتیا، بغلان و میدانوردک به روزنامه ۸صبح تایید کردهاند که اجساد دستکم ۱۰ تن از جنگجویان طالبان افغانستان که در کنار اعضای تحریک طالبان پاکستان علیه نیروهای امنیتی این کشور جنگیدهاند، طی یک هفته گذشته از مناطق مرزی به این ولایتها منتقل شده است.
یک منبع معتبر در ولایت لوگر میگوید که اجساد چهار تن از اعضای طالبان، که باشندهگان ولسوالی محمدآغه این ولایت بودهاند، از منطقه کرم، مربوط به ایالت خیبرپختونخوا پاکستان، به ولایت لوگر انتقال یافته است.
این منبع میافزاید: «اجساد این افراد تقریباً سه روز پس از کشتهشدنشان در محل درگیری باقی مانده بود و روز گذشته به ��وگر انتقال داده شد. هر چهار نفری که کشته شدهاند، جوان بودند و از نیروهای نظامی طالبان در لوگر بودند.»
بیشتر بخوانید…
https://t.co/QB9uQvduBf
دہشتگردی اور معصوم لوگوں کے قتل کو ’’جہاد‘‘ کا نام دینا اسلام اور انسانیت دونوں کی توہین ہے۔ لوگوں کے گھروں میں تباہی لانے والے کبھی ہیرو نہیں بن سکتے؛ عوام ایسے گمراہ کن نظریے کو مسترد کرتے ہیں۔
معصوم شہریوں کے گھروں میں چھپ کر پولیس پر فائرنگ کرنے والے جنگجو نہیں،بزدل دہشتگرد ہیں جو اپنی جان بچانے کے لیے دوسروں کے گھروں کو میدانِ جنگ بناتے ہیں. جو لوگ عوام کو ڈھال بنا کر خون بہاتے ہیں،وہ نہ قوم کے خیرخواہ ہیں نہ انسانیت کے؛ان کے جھوٹے دعووں کی حقیقت سب کے سامنےآچکی ہے۔
دہشتگرد تنظیم ٹی ٹی پی نے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ضلع بنوں میں دہشتگردوں نے مقامی گھروں کو مورچے بنا کر پولیس کی گاڑیوں پر حملہ کیا۔ ویڈیو میں ایک افغان دہشتگرد کمانڈر دیگر ساتھیوں کو گھروں سے نکل کر پولیس پر حملہ کرنے کا حکم دے رہاں ہے۔
#KPK#Pakistan
عوام کو جذباتی نعروں اور نام نہاد تجزیوں سے گمراہ کرنے کے بجائے حقیقت اور حقائق کی بات کرو۔ ریاستی کارروائیوں کے بارے میں جھوٹا بیانیہ بنا کر لوگوں کو متاثر کرنا صحافت نہیں، محض پروپیگنڈا ہے۔
رسانههای پاکستانی گزارش دادهاند که دکتر عبیدالله سعید بدری، فرد وابسته به تحریک طالبان پاکستان و باشنده روستای شاهیقلعه در ولایت لوگر افغانستان، دو روز پیش در جریان عملیات نیروهای امنیتی پاکستان در ولسوالی کرم کشته شده است.
به گزارش این رسانهها، بدری همراه با سه تن از اف��ادش در این عملیات کشته شده است. او فرزند غلامغوث صالحی بوده است.
▪️ پایگاه خبری_تحلیلی روایت
تلگرام روایت👈👈 https://t.co/ZGHBPXlfwJ
ہمارے شہید جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ قوم ان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ متحد کھڑی رہے گی۔ دشمن کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے نہیں توڑ سکتیں۔اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے.
بنوں میں ایف سی کے ایس او جی سے تعلق رکھنے والے ایک لانس نائیک کو مبینہ طور پر ٹی ٹی پی کے مسلح افراد نے زندہ گرفتار کرنے کے بعد ہلاک کردیا-
اطلاعات کے مطابق، مذکور�� اہلکار تنظیم کے انٹیلیجنس ٹی آ��ی اے کی اطلاع پر گرفتار کرلیا تھا-
معصوم ساحل کا قتل انتہائی دلخراش اور انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے۔پاک فوج اور ہمارے بہادر جوان وطن کے امن کے لیے اپنی جانوں کی قربانیاں دے رہے ہیں، قوم ان کی خدمات اور قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے
بنوں
9 ستمبر 2026
فتنہ الخوارج کی قوم لوط والی عادات –خوارج کی بچہ بازی اور غلیظ عشق ایک اور معصوم کی جان نگل گیا
تفصیلات کے مطابق بنوں سٹی میں سلیمان عرف نپولی نامی خوارجی نے ناجائز تعلقات نہ قائم کرنے اور دوستی سے انکار پر فائرنگ کر کے معصوم نوجوان ساحل ولد حشمت کو قتل کر دیا۔
خوارجی سلیمان نے ساحل پر زبردستی غیر اخلاقی روابط قائم کرنے کے لیے دباؤ ڈالا۔ ساحل کی جانب سے مسلسل انکار پاکیزہ کردار قائم رکھنے پر ملزم نے طیش میں آ کر فائرنگ کی اور ایک اور پھول ج��سے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
*یاد رہے اس قتل کی وجہ نہ کوئی نظریاتی اختلاف تھی، نہ ہی کسی شرعی مسئلے پر اختلاف، بلکہ اس کا پس منظر کم سن بچوں کی محبت میں نہایت ہی شرمناک، غیر فطری اور اخلاقی گراوٹ سے بھرپور فعل ہے۔*
*انہی حرکات کی وجہ سے ان خوارج کو جہنم کے کتے کہا گیا ہے۔*
*تمام مقامی لوگ کو چاہئے کہ اپنے بچوں کی حفاظت کی خاطر ان خوارج کے خلاف سیکورٹی فورسز کا ساتھ دیں ورنہ یہ قوم لوط کے پیرو کار کسی کے بچوں کو نہیں بخشیں گے-*
پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں کو سلام، جو اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر وطن کے امن و سلامتی کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ قوم اپنے ان بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ اللہ تعالیٰ ہمارے جوانوں کی حفاظت فرمائے اور پاکستان کو ہمیشہ امن و استحکام عطا کرے۔آمین۔
شمالی وزیرستان غلام خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے مزید 2 دہشتگردوں کی شناخت حیدر مہاجر اور عمر مختار مبارز کے نام سے ہوئی ہے۔
کالعدم اتحاد المجاہدین نے اپنے 2 ارکان کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مارے گئے۔
ایک جوان کو زندہ گرفتار کرکے شہید کرنا تمہاری بہادری نہیں، بزدلی کی آخری ح�� ہے! اگر واقعی ہمت ہے تو میدان میں مقابلہ کرو، گرفتار انسان کو شہید کرکے اپنی بہادری کے قصے مت سناؤ۔ یاد رکھو، ایک شہید کی قربانی سے قوم ڈرتی نہیں—قوم کا عزم مزید مضبوط ہوتا ہے۔
بنوں میں ایف سی کے ایس او جی SOG سے تعلق رکھنے والے ایک لانس نائیک کو مبینہ طور پر تحریک طالبان پاکستان ٹی ٹی پی کے مسلح افراد نے زندہ گرفتار کرنے کے بعد ہلاک کردیا مذکورہ اہلکار تنظیم کے انٹیلیجنس ٹی آئی اے کی اطلاع پر گرفتار کرلیا تھا ❗
پروپیگنڈا جتنا مرضی کر لو، حقیقت نہیں بدل سکتی۔ عوام سب سمجھتے ہیں کہ دہشت گردی کے نام پر کون امن برباد کر رہا ہے۔ جھوٹے دعووں پر فخر کرنے کے بجائے اپنی حرکتوں پر شرم کرو۔
لیکن بغیر ثبوت کے فوج کو الزام ٹھہرا کر ’نسل کشی‘ جیسے سنگین الزامات لگانا صرف اشتعال انگیزی ہے۔ دہشتگردی سے سب سے زیادہ نقصان اسی علاقے کے عوام نے اٹھایا ہے.
بادشاہ روحان توچی پل کی بندش کے باعث راستے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
بادشاہ روحان، جو دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور شمالی وزیرستان کے خیسور کے گاؤں زرینی کے رہائشی تھے، آج اس وقت راستے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جب توچی پل ایک بار پھر فوج کی جانب سے بند کیا گیا تھا اور وہ بروقت ڈاکٹر تک نہیں پہنچ سکے۔
اگرچہ شمالی وزیرستان میں پہلے ہی ہفتے اور اتوار کے دن کرفیو نافذ رہتا ہے، لیکن توچی پل فوج کی جانب سے ہر روز عام لوگوں کے لیے بند رکھا جاتا ہے، جس کی وجہ سے مریضوں، بزرگوں، خواتین اور بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ایک مریض کے لیے بروقت ہسپتال پہنچنا زندگی اور موت کا معاملہ ہوتا ہے۔ راستوں کی بندش اور مریضوں کی آمدورفت میں رکاوٹ لوگوں کی زندگیوں کو سنگین مشکلات سے دوچار کرتی ہے۔
بادشاہ روحان صرف ایک نام نہیں، بلکہ ان بے شمار لوگوں کے درد کی ایک مثال ہیں جو راستوں کی بندش کے باعث اپنے بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہو رہے ہیں۔
��وال یہ ہے: مزید کتنے مریض راستوں کی بندش کے باعث اپنی جانیں گنوائیں گے ؟
#ForcefullyDisappearedPashtuns
#StopPashtunGenocide
پاک فوج کی بہادری اور قربانیوں کو سلام۔
دوسری طرف دہشتگردی پھیلانے والے عناصر نے ہمیشہ ہمارے امن اور بے گناہ لوگوں کو نقصان پہنچایا ہے۔ ایسے عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی ضروری ہے تاکہ وزیرستان سمیت پورے ملک میں امن قائم ہو سکے۔
🇵🇰🇦🇫 Pakistani forces spotted 15 TTP fighters trying to infiltrate into North Waziristan from Afghanistan on Tuesday and killed ALL of them...
After fighting that stretched for 36 hours into the next day.
Islamabad claims the group is backed by India and called the crossing more "proof" that Afghanistan isn’t stopping TTP fighters from using its soil.
Islamabad has told Kabul it wants written GUARANTEES that Afghan soil will NOT be used for cross-border attacks.
Source: AP
#Afghanistan #Pakistan #Terrorism
پاک فوج کو سلام، جو اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر ملک اور عوام کے تحفظ کے لیے دہشتگردوں کے خلاف کھڑی ہیں۔ جو لوگ سرحد پار سے دہشتگردی پھیلانے نکلتے ہیں، ان کے لیے کسی قسم کی ہمدردی نہیں ہونی چاہیے۔ امن کے دشمنوں کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ پاکستان کے محافظ ہر وقت چوکس ہیں۔
شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں پاک افغان سرحد عبور کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک ہونے والے 15 دہشتگردوں کی تشکیل کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو عسکریت پسند ذرائع سے منسلک چینلز پر گردش کر رہی ہے، تاہم اس کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی۔
#شمالی_وزیرستان#غلام_خان