شکوہ بروز حشر میں بے خوف گھس جاؤں گا جنت میں وہاں سے آئے تھے آدم وہ میرے باپ کا گھر ہے جواب ان اعمال کے ساتھ جنت کا طلبگار ہے کیا وہاں سے نکالے گئے آدم تو تیری اوقات ہے کیا
@Malikshazlatif1 پتا نہیں آپ لوگوں کو کیا مسئلہ ہے وہ سچ تو کہہ رہی ہے باپ بھی تو اس کا چور ہی ہے اور پاکستانی ہر بندے کی تو یہ بیٹی بن رہی ہے جہاں جاتی ہے نانی وہاں اس کا نیا باب بیٹھا ہوتا ہے
آہستہ آہستہ عمران ریاض خان کے حق میں آواز اُٹھانے والے کم ہو رہے ہیں، عمران ریاض خان نے ہر مظلوم کے حق میں زوردار آواز بلند کی ہے، کیا ہمارا فرض نہیں کہ ہم ر��زانہ چند ٹویٹ عمران ریاض بھاٸی کے حق میں کریں۔
@ImranRiazKhan
#ReleaseImranRiazKhan
#عمران_ریاض_کو_بازیاب_کرو
آج 30 واں دن ہوگیا ہے ۔ اور عمران ریاض صاحب کو لاپتہ ہوئے ۔ مگر کسی کو کوئی فرق
ہی نہیں ہڑتا۔ ایسی عدالتی نظام پر صرف رو سکتے ہیں باقی کچھ بھی نہیں رہا ۔۔
#ReleaseImranRiazKhan#عمران_ریاض_کو_بازیاب_کرو
Big Drama!
Senior Sources claims that he approached Zardari to accept him in PPP; then he went to Baharia Town Bilawal House Lahore, but he was refused entry in the Bilawal House! Don't waste ur time on traitors. Pakistan has beautiful and patriotic people to fill the gap!
6 گھنٹے پہلے میں نے ایک پوسٹ کی تھی پیپلزپارٹی کو آزاد کشمیر کا الیکشن جتوا کر ایک ڈیمو دیا گیا ہے اگلا الیکشن کسی بھی حالت میں تم لو��وں کو جتوآئیں گے
بلاول کو وزیراعظم بنائیں گے
ثبوت حاضر ہے پیپلزپارٹی کا بندہ کہہ رہا ہے کہ ہمیں الیکشن فوج نے جتوایا ہے فوج کا شکریہ ادا کر رہا ہے
@DreamBig_Pak چلو زرداری اور نوازشریف بن گئے بھائی بھائی بھائی اب کوئی ان کے پاس بیان یا تو آیا اب زرداری کے الفاظوں نے جہانگیر ترین لاہور لاڑکانہ کی سڑکوں پہ تیرا پیٹ پھاڑ کے غریب عوام کا پیسہ نکلوں گا
دنیا اس کے لاڈ اٹھاتی پاکستان کی عالمی سطح پر پہچان اس جیسا کوئی پوری قوم میں نہیں ہے جس کو عالمی سطح پر اتنی پزیرائی ملے،آج فرعون بنےسیاستدان جب کرپشن سے پہلےزیروتھے یہ اس وقت بھی ہیرو تھا،ہم سادہ دل پاکستانیت سےبھرےاس شخص کو کھونے کی غلطی نہیں کرینگے
#NationalHeroImranKhan