@ishqasaanni عید منانی چاہیے لیکین طریقہ کار ہے ایک اس کو فالو کرنے کے بعد منا لیں اور اس کا طریقہ یہ کے عید کی نماز پڑی جاتی پہلے اس کے بعد مناتے ہیں یہاں گوجرانولہ میں تو کہیں علان نہیں ہوا نماز کا اور کہیں ہوا ہے مجھے بھی بتا دیں پلیز
باجوہ صاحب اس ملک کےاصل اورسچےخیرخواہ بن کرتاریخ میں امرہوناچاہتےہیں یاکہ انکی ذات پرسےعمران پراجیکٹ کاداغ صاف ہوجائےتوپاکستان کوہمسایہ ممالک سےتجارت کی راہیں کھولنےمیں سول حکومت کی مددکریں
دنیاکےبہت سےممالک کے درمیان جغرافیائی/مذہبی تنازعات ہیں لیکن وہ آپس میں تجارت کرتے ہیں
@waqas_amjaad سوال یہ ہے کے جب عوام سے حلف لیا جا رہا تھا تو اس میں پارٹی قیادت کے اپنے بچے بھی تھے عمران خان شاہ محمود قریشی اسد عمر فواد چوہدری پرویز خٹک علی محمد خان یاد رہے یہ سوال اپ دوسری پارٹیوں سے کرتے تھے اور کی لیڈرشپ بھی کرتی تھی جواب کا انتظار رہے گا گالی دینے والے شیشے کے سامنے