ان تمام لوگوں کی ڈگریاں کینسل کر کے تمام عمر اس شعبے میں کام کرنے پر پابندی لگانی چاہیئے۔ حیوانیت۔
کیا کوئی مدد کر سکتا ہے پہچاننے میں کہ یہ کون لوگ ہیں ؟
سبی کاظمی نے خود کو محض دس منٹ کے لیے عمران خان جیسے کمرے میں بند کیا، اور پھر کیا حالت ہوئی اس کے بعد سبی کاظمی کا پاکستان کی عوام کے لیے ایک خاص پیغام:
#نظریاتی_لیڈر_عمران_خان
پٹواری کپڑے پھاڑ پھاڑ کر روتے تھے کہ عمران خان بنی گالا سے وزیر اعظم ہاؤس تک روزانہ ہیلی کاپٹر پر کیوں جاتا ہے۔
مگر اپنی ماں کا 11 ارب روپے کا جہاز نظر ہی نہیں آ رہا۔
پٹواریوں زندہ ہو؟
Actress Sadia Imam voiced strong criticism over the prevailing situation and the leadership, urging citizens to speak up for their rights.
#Karachi#PetrolDieselPrice#IranWar#TOKReports
نہ ٹرمپ گرفتاریاں کروا سکا نہ چادر اور چار دیواریوں کا تقدس پامال کروا سکا نہ دفعہ 144 لگوا سکا نہ مظاہرین پر گولیاں چلوا سکا۔
اسے آزادی اظہار رائے اور جمہوریت کہتے ہیں۔
مریم منیر صاحبہ کے حکم اور خواہش پر 11 ارب کا طیارہ پہلے خریدا گیا اپنے لئے،
جبکہ اب 52 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کی گاڑیاں میڈم منیر کے حکم پہ اپنے کتوں کیلئے خریدی جارہی ہیں،
اور یہ سب ان غریبوں کے ٹیکس کا پیسہ ہے جن کو دو وقت کی روٹی بھی نہیں مل رہی۔
لیکن فیر وی سانوں کی
ویلکم تو پرانا پاکستان۔ بلاول بھٹو
شکارپور کے مرحوم ڈاکٹر وجے کمار کی بیٹی چاندنی کماری کراچی میں زمین (پلاٹ) کے معاملے پر مبینہ قبضے کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں ۔