قوووول يارب
اللي ما قد فاز هذي 500,000آلاف ريال
ثلاثة فائزين
و Apple iPhone 13 📱💸💰 ✅
بس• تابعني @AlamyrhLmy66347
ريتويت ولايك واكتب تم 👍❤️
ريتويت ولايك واكتب تم 👍❤️
@ChYasinAJK جو آگ کشمیر میں لگائی ہے اب وہ بجھنے والی نہیں ہے غدارو ضمیر فروشو ۔۔۔ نو سربازو۔۔۔۔ تم لوگوں کو ہر چوک چوراہوں پر جوتے سے استقبال کیا جائے گا ۔ ذلت تمہارا مقدر بن چکا ہے ۔
اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں
یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
زندگی تیری عطا تھی سو ترے نام کی ہے
ہم نے جیسے بھی بسر کی ترا احساں جاناں
احمد فراز
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے
وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی!
#RightsMovementAJK
Shocking reports of shots being fired at peaceful protesters by the AJK police coming through. Elsewhere, conveys travelling to Muzaffarabad are being met with sheer brutality.
All of this on @AnwarulHaq_PMAK and his administration of thugs.
##RightsMovementAJK
برطانوی کشمیری 13 مئی بروز سموار دن ایک بجے پاکستانی ہائی کمیشن لنڈن اور بریڈ فورڈ میں بھرپور مظاہرے میں شرکت کریں۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات کو تسلیم کرو۔ گرفتاریاں اور ریاستی تشدد بند کرو!!
#RightsMovementAJK@HamidMirPAK@UNHumanRights@voaurdu@PMOAJK@BBCUrdu