اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی
آج کے دن اور آنے والے ہر دن
اللہ تعالیٰ ہم سب کی زندگی کو محبت، امن، اور خوشیوں سے بھر دے..
#آمین_یا_رب_العالمین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی
"اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو" - القرآن
جمعہ مبارک۔ اس بابرکت دن کو عبادت اور دعا میں گزاریں۔
#JummahMubarak#ZeeSafety#FridayBlessings