پہلے انسان کی بنائی چیزیں تو سمجھ لیں پھر کائنات کے راز سمجھنے کی کوشش کرنا۔۔۔
سات سمندروں کی سیاہی دنیا میں تین حصے پانی ایک حصہ خشکی یہ سارے پانیوں سے بھی اللہ کی تعریف لکھی جائے تو وہ ایک پرسنٹ بھی مکمل نہیں ہو سکتی اللہ تعالی کی ذات کا صرف اللہ ہی کو پتہ ہے۔
مجرم دھناتے پھر رہے ہیں ہر طرف جرائم ہی جرائم ہیں مجرم اتنے ناڈر ہو چکے ہیں.... لاانفورسمنٹ کے اتنے ادارے ہونے کے باوجود حلات انتہائی نازک ہو چکے ہیں۔ ہر طرف برائی ہی برائی نظر آ رہی ہے اچھائی کا نام نشان باقی نہیں رہا ۔۔۔ کون ذمہ دار ہیں اس چیز کے۔۔
جو لوگ کہتے ہیں سی سی ڈی اور ایسے اور محکمے یا ادارے بنانے سے جرائم کم ہوئے ہیں ان کو یہ اور ایسے روز ہونے والے واقعات دکھائے جائیں کیوں کے پاکستان میں جرائم کی جڑ اصل میں سیاسی لوگ اور اور ایسے کھلے ادارے خود ہیں
گوجرانوالہ: سیٹلائٹ ٹاؤن دن دیہاڑے مدرسے جانے والی نوجوان لڑکی کو اغواء کرنے کی کوشش.......
بھٹو آج بھی زندہ ھے
کراچی کلفٹن میں سڑک بند کرنے پر شہری بریم ٹریفک پولیس اہلکاروں سے الجھ پڑا۔
ٹریفک پولیس اہلکاروں کو شہری پر تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے
ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس اور ہمیشہ کی طرح تحقیقات کا حکم۔
میں نے آج تک اتنی بہادری سے پاکستانی ٹیم کو بیٹنگ کرتے نہیں دیکھا۔ 20 اوور میں 205 کا ٹارگٹ تھا اور پاکستان نے صرف ایک وکٹ گنوا کر 16 اوور میں میچ ختم کر دیا وہ بھی نیوزی لینڈ کے ہوم گراونڈ پر۔۔
پنجاب صادق آباد !!
25 افراد بشمول بچوں کو گردوں میں پتھری کے آپریشن کا کہہ کر سب کے گردے نکال لئے گئے !!
طاقتور شیطانوں کا چہیتا ڈاکٹر فواد مختار اب تک 328 افراد کے گردے نکال چکا ہے جو روپورٹ ہوئے ہیں !!
Pakistan is a major regional power and an important partner for the EU.
Today in Islamabad, I met with Prime Minister @CMShehbaz and Deputy PM and Foreign Minister @MIshaqDar50 for talks on further strengthening EU–Pakistan ties. I also met Chief of Defence Forces Syed Asim Munir in the Army HQ in Rawalpindi.
I commended Pakistan for its key role in facilitating US-Iran talks.
The EU is Pakistan's largest export destination and Pakistan is the world's leading beneficiary of EU trade preferences, the GSP+.
دنیا میں انسانیت ابھی زندہ ہے۔ ایک غیر ملکی خاتون نے محض ہمدردی کا اظہار نہیں کیا بلکہ عملی قدم اٹھاتے ہوئے اینٹوں کے بھٹے پر مشقت کرنے والے ایک خاندان کو آزادی دلانے میں کردار ادا کیا۔
یہ آدمی غلام پیدا ہو اور اب اسکے بچے بھی غلام تھے۔ اس خاتون نے پوری فیملی ہو آزاد کروایا۔
ہم میں برداشت بلکل ختم ہو چکی ھے۔ پھر ہم گلہ کرتے ہیں کہ مقامی افراد سیاحوں کیساتھ بدتمیزی کرتے ہیں،
مری میں انسانیت سوز واقعہ، کفن لینے جانے والے نوجوان پر سیاحوں کا تشدد، موٹرسائیکل بھی تباہ کر دی،
مری میں ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں اپنے مرحوم بھائی کے لیے کفن لینے جانے والے مقامی نوجوان کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
نوجوان موٹرسائیکل پر سوار ہو کر اپنے گھر سے کفن لینے جا رہا تھا کیونکہ اس کے بھائی کا انتقال ہو چکا تھا اور گھر میں کہرام مچا ہوا تھا۔ راستے میں سیاحت کی غرض سے آنے والے افراد ایک ویگو ڈالے موجود تھے۔ نوجوان نے جلدی گزرنے کے لیے گاڑی سواروں سے راستہ دینے کی درخواست کی۔
معمولی بات پر تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ویگو ڈالے میں سوار افراد گاڑی سے اتر آئے اور نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور موٹر سائیکل بھی تباہ کر دی۔۔۔۔ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔
کیسے کیسے درندے دنیا میں پائے جاتے ہیں۔ مجھ سے تو یہ وڈیو مکمل دیکھی نہیں گئی۔
وراج نے شادی کی پیشکش کی، لیکن رتی نے اپنے ڈیڑھ سالہ معصوم بیٹے کی وجہ سے انکار کر دیا،
اس پر وراج کو محسوس ہوا کہ یہ معصوم بچہ ان کی محبت کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ چنانچہ وہ بچے کو ٹافی دلانے کے بہانے ساتھ لے گیا اور سڑک پر اسے بے رحمی سے آٹھ بار زمین پر پٹخ کر قتل کر دیا۔ اور گھر جا کر کہا بچہ مجھ سے زمین پر گر گیا تھا۔
لیکن جس طرح بچے کے پورے جسم کی ہڈیاں ٹوٹی تھی ڈاکٹرز نے کہا زمین پر گرنے سے ایسے ہڈیاں نہیں ٹوٹ سکتی۔
جب پولیس نے محلے کے سی سی ٹی وی کیمرے چیک کرنے شروع کئے تو یہ پورا واقعہ قریب لگے ایک کیمرے میں ریکارڈ ہو چکا تھا۔ اسں حقیقت کے کھلنے کے بعد ابھی تک وراج فرار ہے۔
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ عوام سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حفاظت کریں دوسری بات ہے کہ اس بچی کے معاملے میں ہماری ہیلپ کریں کوئی خاتون اس بچی کو کراچی گھمانے کا چکمہ دے کر لے ائی ہے سندھ کا ایک علاقہ ہے حالہ بچی صحیح ایڈریس نہیں بتا پا رہی وہ خاتون اس کو اسٹاپ پر ہی چھوڑ کر بھاگ چکی ہے انشاءاللہ اس بچی کو کچھ دیر میں نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کے حوالے کیا جا رہا ہے ایس ایچ او صاحب کو اطلاع دے دی ہے عوام ان کے والدین تک پہنچانے میں مدد کریں