پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن تعلیم کا ایک عظیم منصوبہ ہے مگر کچھ نااہل لوگوں کی وجہ سے تباہی کے دہانے پہ آ گیا ہےپیف سکولو ں میں غریبوں کے بچے تعلیم حاصلکر رهے ہیں پنجاب بھر سے تمام پیف پارٹنرز چیئرمین صاحب آپ کی طرف دیکھ رهے ہیں خدارا مسائل حل کریں
@SardarAftabAkb1@ShandanaGulzar
ارباب اختیار ، وزیر تعلیم پنجاب جناب مراد راس، چئیرمین پیف، پیف انتظامیہ اور ممبران بی او ڈی پیف سے التماس ہے براہ مہربانی پیف پارٹنر کی پیمنٹس جاری کر دیں۔ پیف پارٹنرز ادارے تو دور کی بات ہے اب گھر چلانے سے بھی قاصر ہیں خدارا رحم کریں یہ بھی انسان ہیں۔
@DrMuradPTI
یونسیف کی رپورٹ کے مطابق 5 سے 16 سال تک پاکستان کے 44 فیصد بچے آؤٹ آف سکول ہیں اور حکومت نے پیف سکولز میں 2 سال سے داخلوں پر پابندی لگا رکھی ہے اور پیف سکولز کو بند کرنے کے بہانے ڈھونڈے جا رہے ہیں۔ حکومت پنجاب ہوش کے ناخن لے۔
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@DrMuradPTI
یہ منظر تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال کہروڑپکا کا ہے جہاں ایک بزرگ خاتون جو خود یا اسکا کوئی بچہ کسی تکلیف میں مبتلا ہے مگر بے بسی کی ت��ویر بنی فارمیسی کی ونڈو میں کھڑی بزرگ میڈم کی تاش کی گیم ختم ہونے کا انتظار کر رہی ہے کہ کب گیم ختم ہو اور اسے دوا ملے.
@Dr_YasminRashid
@UsmanAKBuzdar
@SaifUrRehmanBWN Thank you all for the kind messages. I have been nominated member of the board and will do my best to help towards PEF improvement and delivery Inshallah
I'm PEF Partner..
I was the voter and supporter of PTI in 2018 election...
I protest against the policies and statements of @DrMuradPTI Education Minister Punjab
#پیف_اساتذہ_دھرنا_ساتواں_دن
#پیف_اساتذہ_دھرنا_چھٹا_دن#Release_Pef_Teachers
پیف اساتذہ احتجاج
کئی استاذہ کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔۔۔
اگر کسی استاد کو کچھ ہوا تو اسکا زمہ دار عمران خان اور مُراد راس ہوگا۔۔
اور ان پر استاذہ کے قتل کا کیس کرینگے۔۔
Pef partners kay sabar ka kitna imtihan lian gay
Gareeb bachon ki kiti buduain lian gay
Asatza ko un ka haq dian IMRAN KHAN SAHAB TALEEM KAY NAZAM KO BACHA LIAN MURAD RAS KHUCH NAHI CHORAY GA
GO MURAD RAS GO #پیف_اساتذہ_دھرنا_چھٹا_دن