یہ جعلی فارم 47 کے وزیراعظم شہباز شریف نے خدا کو گواہ بنا کر کہا تھا کہ اگر سائفر سچ ثابت ہوا تو مستعفی ہو جائوں گا۔ میاں صاحب اب کیا اپ کو خدا یاد نہیں ہے یا سائفر کی کاپی موصول نہیں ہوئی ؟
#ResignPMShareef
کراچی میں نیلی پیلی شلواروں میں آذادانہ گھومتے ڈکیت پولیس کو نظر نہیں آتے جبکے عام شہری کا بائیک پر نکلنا پولیس محال کردیتی ہے! یہ پولیس کی نااہلی ،PPP کی بدترین گورننس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔لٹیرے اور یہ نام کے محافظ سب ملے ہوئے ہیں۔کراچی والوں کا یہ جانی و مالی استحصال کب رکے گا؟
یہ کراچی کے میئر ہیں، جو واٹر بورڈ (KWSB) کے چیئرمین بھی ہیں۔ شاہراہ بھٹو سے گزرنے والی گاڑیوں کی گنتی تو انہیں بالکل معلوم ہے، مگر عید سے صرف ایک دن پہلے پورا #کراچی پانی کی ایک بوند کو ترس رہا ہے، اس کی کوئی فکر نہیں نیز کراچی میں پانی کی کمی کا الزام وہ وفاق پر لگا رہے ہیں لیکن یہ بھول گئے کہ 22 سال سے تاخیر کا شکار K-IV پروجیکٹ پر ورلڈ بینک نے جو اعتراض لگا کر کام روک دیا ہے، وہ بھی پیپلز پارٹی کی ہی حکومت کے دور میں شروع کیا گیا augmentation کا کام تھا۔ مگر انہیں جھوٹ بولتے ذرا سی شرم نہیں آرہی۔
شہر کو ضرورت سے 50 فیصد کم پانی میسر ہے اور اس کا بھی آدھا حصہ غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے ذریعے چوری ہو جاتا ہے یا ٹینکر مافیا کے پاس چلا جاتا ہے۔ کوئی ان سے پوچھے کہ حکومت کس کی ہے؟ پانی کی چوری کسے روکنی تھی؟
لوگ مجبوراً ٹینکروں سے مہنگا پانی خرید کر گھروں میں بھرواتے ہیں، کیونکہ واٹر بورڈ کی بچھائی گئی پانی کی لائنوں میں سے پچاس فیصد شہر کو ایک قطرہ پانی بھی نہیں ملتا۔
یہ وہی میئر اور واٹر بورڈ چیئرمین ہیں جنہوں نے نہ ٹینکر مافیا کو روکا، نہ اس سادے سے حل پر عمل درآمد کروا سکے کہ:
کراچی کی اصل ضرورت 1200 MGD ہے، جبکہ دستیاب پانی صرف 550 MGD ہے۔ اگر پورے شہر میں ایک دن چھوڑ کر (alternate days) منصفانہ طور پر پانی سپلائی کیا جائے تو ہر گھر تک ایک دن چھوڑ کر پانی ضرور پہنچ سکتا ہے۔
مگر ایسا ہوا تو ٹینکر مافیا کا کاروبار ختم ہو جائے گا، اور یہ کون نہیں چاہتا؟ آگے عوام خود سمجھدار ہے۔
آخر کار نعمان اعجاز بھی پھٹ پڑے!!🔥🔥
کسی کو پاکستان کی پرواہ ہی نہیں,
ملک میں مہنگائی ہے, بیروزگاری ہے, لوگو کے کاروبار تباہ ہوگئے!!
جبکہ جعلی حکومت اپنے چھوٹے چھوٹے گھٹیا فوائد لینے میں مصروف ہے!!
اویس لغاری صاحب نے پچھلے 3سال میں غریب صارفین سے 2000 ارب صرف ٹیکس لیا، 5IPPS کے معاہدے چپ چوپیتے اگلی دہائیوں تک بڑھا دیے، اور کل IPP کے کپیسٹی چارجز 5000ارب مالی سال 2025-26تک لے گئے، 3, تین ہزار تک غریبوں پر فکس چارجز لگائے،
اس لیے ایوارڈ توبنتا ہی تھا
اس طرح #کراچی شہر کو برباد کیا جارہا ہے
اگر میں اپنی گلی میں گھر کے ساتھ والی سڑک پہ سڑک کھدوانا ا شروع ہی کرونگی تو پولیس آئے گی
پھر میئر کو یہ سب کیسے پتا نہیں چل آرہا ؟
گمان میں کنٹونمنٹ بورڈ کے میئر کی ناک کے نیچے
@AzazSyed@ShamaJunejo ٹھیکیدار میئر ہے شہر کا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے بیکار ہونے پر اتفاق کیا اور مستقبل میں بھی کچھ نہ کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
🚨اسرائیل،امریکہ،نے مل کر ایران پر حملہ کیا،اسرائیل،بھارت مل کر پاکستان پر حملہ کر سکتے ہیں،اپ سوچنا بار بار سیاسی غلطیاں نہ کریں، عمران خان کے کیسز لگائیں عدالتوں کے ذریعے ریلیف دیں وہ ڈیل نہیں کرنا چاہتا ضد چھوڑیں پاکستان کا سوچیں اپنے مفاد کا نہیں،حامد میر
حکومت کو شرم آنا چاہیے، کیا اس طرح کھلاڑیوں کے ساتھ سلوک کیا جاتا ھے ۔
تمام پاکستانیوں سے گزارش ھے کہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنے کمنٹس دیں۔
Absolutely SHAMEFUL!