دنیا کے ٹیک گرو" کا سب سے بڑا ویزا فراڈ پکڑا گیا! 🚨
یورپ آنے والے 80% سے 90% بھارتیوں کی دستاویزات جعلی نکلیں۔ بھارت کی ایک ہی یونیورسٹی نے یورپی ویزا لگوانے کے لیے 36,000 سے زائد جعلی ڈگریاں بیچ ڈالیں!
مغربی ممالک کو آئی ٹی (IT) ایکسپرٹس کے نام پر "فراڈ ایکسپرٹس" سپلائی کیے جا رہے ہیں۔ یہ ہے ان کی نام نہاد ٹیک بالادستی کی اصل حقیقت! 🤥💻
صدر ٹرمپ: اٹلی کی وزیراعظم ملینا کو اندازہ نہیں ہے کہ اگر ایران کے پاس ایٹم بم ہوا تو وہ سب سے پہلے اٹلی کو تباہ کرے گا.
ملینا: اب تک دنیا میں 9 ملکوں کے پاس ایٹم بم موجود ہیں اور امریکہ واحد ملک ہے جس نے 2 بار ایٹم بم کا استعمال کرکے لاکھوں لوگوں کو ہلاک کیا ہے.
Something you should know how to recognize.
A woman walking hand-in-hand with a man brushed past a stranger…
and flashed four fingers behind her back.
It wasn’t random.
It was a silent signal.
Four fingers.
As in—“I’m not safe.”
Not every cry for help comes as a scream.
Sometimes it’s a split-second gesture meant for anyone paying attention.
If you ever see it—don’t ignore it.
Because sometimes the only thing standing between someone and disappearance…is the one person who noticed.
🔴 اسپین میں لاکھوں افراد فلسطین کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے:
“جنگ بندی ہو جائے تو بھی ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔
جب تک اسرائیل نسل کشی کا حساب نہیں دیتا، مزاحمت ختم نہیں ہوگی۔”
امریکہ ہو یا اسرائیل، یہ کوئی اعلیٰ نسل نہیں ہے۔ یہ کوئی 'خدا کے چنے ہوئے لوگ' نہیں ہیں۔ خدا کے چنے ہوئے لوگ پوری انسانیت ہیں۔ کولمبیا کے صدر گسٹاؤ پیٹرو کا اقوام متحدہ میں خطاب
سندھ میں سسٹم کتنا طاقتور ہوگیا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ اگر سسٹم کسی آفیسر سے ناراض ہوجائے تو اس آفیسر کو باقاعدہ اخبار میں اشتہار دے کر معافی مانگنا پڑتی ہے پاکستان میں بیوروکریسی کی تاریخ میں شاید ہی اتنا شرمناک واقعہ ہوگا جب ایک سی ایس پی آفیسر باقاعدہ اخبار میں اشتہار دے کر معافی مانگ رہا ہے ہم اور آپ کس گنتی ہیں لہذا سر جھکا کر زندگی گزارنے کی عادت بنائیں ورنہ آپ کے لیے بہتر ہے مر جائیں اور اپنے بچوں کو عزت سے زندگی گزارنا دیکھنا چاہتے ہیں تو ہر قیمت پر اس ملک سے نکلوادیں یہ اشتہار آج کے جنگ اخبار میں شائع ہوا ہے
*یہ ایک پاکستانی سٹوڈنٹ ہے جو چائینیز یونیورسٹی سے ڈگری مکمل کر چکا ہے* *اور اپنا ٹرانسکرپٹ لینے آیا ہے وہ بھی رات کے 12 بجے یونیورسٹی اوپن ہے* *سٹاف نہیں ہے لیکن مشین سے آنلائن وہ بنا کسی کھجل خواری کے اپنا ٹرانسکرپٹ پرنٹ کرتا ہے* *وہ بھی سائن اور سٹیمپ ہوا*
*دیکھتا جا اور شرماتا جا ہمیں آفس کے چکر لگوا لگوا کے پاگل کر دیتے ہیں یہ ڈاکومنٹ لاؤ وہ چیز نہیں ہے یہاں سے اپروول لو وہاں فی دو یہاں چائے پانی کے نام پہ رشوت دو*
یہ فن لینڈ کی اربوں پتی اداکارہ سالہ لنٹونین ہیں جو ہر روز ایک گھنٹہ کسی چوک پر کھڑے ہوکر فلسطین کیلئے مظاہرہ کرتی ہیں، اور گزشتہ کئی مہینوں سے غزہ کی آواز بن رہی ہیں۔
پلیز اس کو ریٹویٹ کرے تاکہ مسلمانوں میں غیرت پیدا ہو
تاریخ کی درستگی کے لئے یہ اپنے نصاب، اپنی، گفتگو، اپنے چرچوں میں یہ سوچ درست کرنی و سمجھنی پڑے گی کہ عربستان، ایران، افغانسان، وسطی ایشیا، یا انگلستان سے ہم پر حملہ کرنے والے سب لٹیڑے تھے جنہوں نے ہمارے وسائل کو لوٹا اور ہمارے اباواجداد کا قتل و غارت کیا، ہمارے سورموں کو قتل کیا۔
Why has Pakistan punished civilians through military courts and how has Islamabad responded to criticism from the US, UK, and EU?
Here's what you need to know.
🔗: https://t.co/Z943rmIaGM
سندھ کے مشہور لینڈ گریبر علی حسن بروھی کو بلوچستان اسمبلی کا زبردستی میمبر بنا دیا گیا۔ جو بلکل انگوٹھا چھاپ ہے۔ اور حلف بھی نہیں لے سکتا۔۔
اب اس بندے کی لیول سے آپ آصف زرداری کی لیول کا بھی اندازا لگا سکتے ہو کہ پاکستان کی ایجنسیوں نے کیا کیا نمونے ہم پر مسلط کئے ہیں؟؟
یہ شخص نہ زہری ہے نا اصلی بلوچ۔۔ نہ ان کا کبھی بلوچستان سے کوئی تعلق رہا ہے۔ مگر خدا کا شکر ہے یہ گندگی سندھ سے آگے چلی گئی۔ تھینک یو زرداری۔۔
ایک متنازعہ آئینی ترمیم سے ایک متنازعہ جوڈیشل کمیشن نے جنم لیا۔
اس متنازعہ جوڈیشل کمیشن نے ایک متنازعہ آئینی بنچ تخلیق کیا۔
اور اب وہ متنازعہ آئینی بنچ ہی متنازعہ چھبیسویں ترمیم کا کیس سنے گا۔
یہ ہے پاکستان میں غیر اعلانیہ مارشل لاء کا نظام عدل۔
#UndeclaredMartialLaw