#Listen_to_SurrahAlrehman#Listen_to_QaseedahBurdahShareef#Qalandar_Baba_Bukhari
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم
کیا انہوں نے پرندوں کو نہیں دیکھا جو آسمان کی ہوا میں (قانونِ حرکت و پرواز کے) پابند (ہو کر اڑتے رہتے) ہیں، انہیں اللہ کے (قانون کے) سوا کوئی چیز تھامے ہوئے نہیں ہے۔ بیشک اس (پرواز کے اصول) میں ایمان والوں کے لئے نشانیاں ہیں( سورة النحل آیت 79)
@shumailbutt804 Ye islam ko hit kar rahi he pehly halat aor thy aj kal change he aorten be mardon par havi hen us k man bap ko nhi bardasht karti ye aort card kgel k prrogram ki reting bhara rhi hoti hen
پاکستان کی معیشت ایک EV gamble کھیل رہی ہے۔ ایک طرف حکومت اربوں ڈالر کا تیل بچانا چاہتی ہے، دوسری طرف مکمل تیار الیکٹرک گاڑیاں، بیٹریاں اور پرزے درآمد کرکے قیمتی زرمبادلہ باہر بھیج رہی ہے۔ سوال یہ ہے: پیٹرول بچے گا، مگر کیا ڈالر بھی بچیں گے؟پاکستان کا سالانہ پیٹرولیم امپورٹ بل تقریباً 16.9 ارب ڈالر ہے، اس لیے EV پالیسی کے بڑے فائدے موجود ہیں۔ مگر اس فائدے کی قیمت بھی ہے۔ بیشتر نئے EV ماڈلز ابھی پاکستانی سڑکوں، شدید گرمی، بارش، بیٹری لائف، ری سیل ویلیو اور آفٹر سیلز سروس کے حقیقی امتحان سے نہیں گزرے۔سب سے بڑا سوال ٹیکس رعایتوں کا ہے۔ اگر اربوں روپے کی چھوٹ مہنگی گاڑیوں کے خریداروں کو ملے اور عام پاکستانی بدستور مہنگا پیٹرول خریدے تو یہ کیسا سبز انقلاب ہے؟اصل انقلاب تب ہوگا جب الیکٹرک بس، موٹر سائیکل اور رکشہ عام آدمی کی سواری بنیں۔ OMR کا یوٹیوب لنک کلک کریں اور آج کے پورے شو سے محظوظ ہوں https://t.co/POuVeuqRkQ
کیا میکڈونلڈ کے برگر میں گوشت استعمال ہی نہیں ہوتا بلکہ اس کی بجائے کچھ اور ہوتا ہے؟ یہ سوال ایک نوجوان امریکی نے اٹھایا ہے۔کمپنی کا دعوٰی تھا کہ یہ خاص بیف یعنی عمدہ قسم۔کا بڑا گوشت ہوتا ہے۔سوال اٹھایا گیا کہ آپ کا تو گائے یا بچھڑے کا ایک فارم بھی روئے زمین پہ کہیں نہیں۔۔کیا زیر زمین کوئی نظام ہے۔ کیا کسی اور سے خریداری کرتے ہیں ۔ کمپنی نے مبینہ طور پر اس کا جواب نہیں دیا۔ وہ کمپنی جو 66 لاکھ برگر روازانہ بیچتی یے۔اس برگر کے Ingredients میں مبینہ طور پر بیف کا کوئی ذکر ہی نہیں جب تک کمپنی وضاحت نہیں کرتی۔ شکوک و شبہات باقی رہیں گے۔
آپس کی بات یہ یے پاکستانیو، جو کچھ آپ غیر ملکی غذاوں پہ صرف کرتے ہیں ، زر مبادلہ کا اتنا ہی نقصان ہوتا ہے۔ ذائقہ بھی خاص نہیں۔ سعودی عرب کا" البیک" اس سے کہیں بہتر ہے۔کوئی پاکستانی Consortium ان سے بات کر لے۔ حلال، خوش ذائقہ اور کم قیمت۔
گیارہ بارہ بار عمرے کے لئے حجاز مقدس جانا ہوا۔ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور میرے ہوٹل۔کے درمیان کنٹکی واقع تھا، بالکل ہی بد مزہ !
ایک بات اور بھی ہے۔ کیوں نہ ہم۔پاکستانی بنیں اور پاکستانی کھانے کھائیں۔ حکومتیں تو مجبور ہیں کہ امریکی احکامات مانیں۔ کچھ فیش مارے مرعوب لوگ احساس کمتری کی تسکین کے لئے الا بلا کھاتے ہیں۔ پاکستان کے کئی برانڈ ان سے بہتر ہیں ۔ آپ سے عرض کروں گا۔
سسٹم کولیپس والے سوال کے جواب میں بلاول نے ایک ایسی بات کی ہے، جس پر کسی نے غور نہیں کیا، وہ کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟کیا اشارہ دے رہے ہیں؟
میں پاکستان کا وزیر خارجہ رہا ہوں، ارد گرد دیکھیں کیا ہورہا ہے؟ہمارے لیے سب سے پریشان کن بات کیا تھی؟ جو ہم دنیا کو بتاتے رہے ہیں کہ سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ پہلی مرتبہ بی ایل اے، سندھی نیشنلسٹ اور ٹی ٹی پی کا اتحاد ہورہا ہے، کہ اگر کراچی میں حملہ کرنا ہے تو سب ایک دوسرے سے تعاون کریں گے اور ان کے ماسٹر مائنڈ افغانستان بیٹھے ہیں، اس تناظر میں میں پاکستان کو کامیاب دیکھنا چاہتا ہوں ،میں چاہتا ہوں کہ اسرائیل کی سازشوں کو ناکام بنانے پر جو رد عمل آ سکتا ہے، آپریشن سندور کی شکست کے بعد بھارت علیحدگی پسند تنظیموں کو جو سپورٹ دے رہا ہے، اس سازش کو ناکام بنایا جائے، جو بحث چھیڑی جا رہی ہے، میں اس بحث میں پڑ گیا تو مجھے لگتا ہے کہ اصل ایشو کو ایڈریس کرنے میں ہمیں مزید مشکلات ہوں گی، سسٹم کا کولیپس ہونا یا نہ ہونا ایک اکیڈیمک ڈیبیٹ ہے، وہ کسی اور وقت کر لیں گے، اس وقت ہم سب ایک کشتی میں سوار ہیں،جس کشتی کا نام پاکستان ہے، اس وقت ہماری پوری سیاسی قیادت اور فیلڈ مارشل ایران میں بھی مصروف ہیں ، ہم بھی چاہتے ہیں کہ ہم دہشتگردی کا مقابلہ اچھے طریقے سے کریں، مجھے ڈر ہے کہ ہم سے یہ سنبھالا نہ گیا اور حالات مزید خراب ہو گئے تو کیا ہوگا؟اگر کل امن لایا جائے تو دس سال لگیں گے گروتھ اس جگہ پر لانے کے لیے جہاں ہونی چاہیے، اس وقت جو مہنگائی اور تیل کی قیمتیں ہیں، تین ماہ بعد اور پھر چھ ماہ بعد کہاں ہوں گی یہ قیمتیں؟میں بطور سیاستدان اور اسٹیک ہولڈریہ چاہوں گا کہ پاکستان کے جتنے عوام کو میں اپنے ساتھ رکھ سکتا ہوں ، جتنا کولیشن کو اپنے ساتھ رکھا جائے اتنا بہتر ہے، مجھے موقع نہیں ملا، ملتا تو یہی تجویز دیتا اور تجویز دوں گا، ہم ہر جگہ موجود ہیں، اگر کسی اور کی کوئی تجویز ہے تو شاید وہ مجھ سے بہتر ہو، وہ اپنی تجویز سامنے رکھ دے، بلاول بھٹو
کئی برس پہلے ایک وقت وہ بھی تھا کہ پاک چین سرحد پہ ایک ایماندار اور محنتی افسر کا تقرر ہوا۔ ٹیکس آمدن تین گنا بڑھ گئی۔ ربع صدی پہلے میرے دیرینہ دوست مرحوم فاروق گیلانی کو آزاد کشمیر میں ٹیکس وصولی کی ذمہ داری سونپی گئی۔ ایک برس میں 200 فیصد اضافہ ۔سیکرٹری امور کشمیر نے پوچھا: شاہ صاحب آپ نے یہ کارنامہ کیسے انجام دیا " میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا" انہوں نے جواب دیا۔ حیرت زدہ Boss نے اصرار کیا تو بولے: سامنے کی بات ہے جناب کہ رشوت نہیں لی ؛چنانچہ ماتحت بھی محتاط رہے ۔
اس وقت صورت حال یہ ہے کہ پاک چین تجارتی میں 6 بلین ڈالر کی Under invoicing ہوتی ہے،یعنی درآمدات ہوتی زیادہ ہیں ، دکھائی کم جاتی ہیں۔ یہ بات مجھے متعلقہ ذمہ دار افسروں نے بتائی ۔چین سے یہ سرمایہ یورپ ، ملائیشیا اور امریکہ منتقل ہو جاتا ہے۔ ہر طرف لوٹ مچی ہے۔ ملک کی معیشت سنورے تو کیسے سنورے۔ جس ملک کا وزیراعظم کالا دھن سفید کرنے میں ملوث رہا ہو، اس میں سرکاری افسروں سے کیا امید۔
اس جعلی،کرپٹ اور نالائق حکومت سے چھٹکارا پائے بغیر ملک کا مسقبل کیسےمحفوظ ہو سکتا یے۔ اس کے لئے مگر نشان دہی اور واویلا کافی نہیں ۔ ایک سوچی سمجھی حکمت عملی اور مربوط و شائستہ اور بھرہور جدوجہد درکار یے۔یہ مقتدرہ اور سیاست دانوں کا کام ہے، سوشل میڈیا جنگجووں کا نہیں۔ ان لوگوں کی توجہ catharsis پہ رہتی ہے، منصوبہ بندی پہ نہیں۔
ہنسنا منہ ہے🤣
سندھ کی 27 سرکاری یونیورسٹیوں کے تمام چانسلر اس وقت اسی طرح کے جانو جرمن لگے ھوے ہیں
ان سے ملیں اسٹیٹ وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی۔
انکی انگلش بڑے کمال کی ہے، آج تک آپ نے ایسی انگلش نہیں سنی ہوگی🤫