@asma_sultan اس ملک سے اور اس ملک کی اشرافیہ میں سے انسانیت ختم ہو چکی ہے
جس ملک میں انصاف نہ ہو اور ظالم اور ظلم کا راج ہو وہاں انسانیت نہیں رہتی۔یہاں صرف اقتدار اور طاقت کے نشے نے حکمرانوں کو اندھا کر دیا ہے۔
@Erum8official@TeamiPians یہ سارے مل کر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن اور یو این اے میں جائیں۔ یہ خط اسے لکھ رہے ہیں جو اپنی مرضی سے خط کھول بھی نہیں سکتا پڑھنا تو دور کی بات ہے جناب۔
@Fani2536 اللہ پاک آپ کی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور سلامتی والی زندگی، اللہ پاک ان کی شفقت کا سایہ آپ کے سر پر قائم و دائم رکھے۔آمین ثمہ آمین۔🤲🤲