پاکستانی میڈیا پر پابندیوں کا نیا ریکارڈ قائم ہو چکا ہے پاکستانی عدلیہ کے فیصلوں پر عمل درآمد نہیں ہوتا پارلیمنٹ بے اختیار ہے ڈیموکریسی انڈیکس میں پاکستان کا شمار آمرانہ ریاستوں میں ہونے لگا ہے لیکن پاکستان کو ان پالیسیوں سے کیا ملا؟ گلوبل ٹیررازم انڈیکس میں پاکستان ٹاپ پر کیوں پہنچا؟ مزید سوالات اس vlog میں https://t.co/qgMTDI5qtE
پروگرام ہو اے ای صحافی نصراللہ ملک کا جو ہمیشہ ال شریف کی زبان بولتا ہو اور سامنے بیٹھا ہو امیر عباس جیسا پاکستان کا دبنگ تجزیہ نگار ۔۔۔
اور جب امیر عباس نے کہا کہ دو سو مقدمات شہباز شریف پر کر دیئے جائیں انکی جعلی اڈیو ویڈیو پبلک کر دی جائیں اس پر نصر اللہ ملک صاحب نے ٹوکنے کی کوشش کی ۔۔
اگے سے امیر عباس نے جو ائینہ دیکھایا اس جزوقتی صحافی کو وہ اس کلپ میں دیکھیے ۔۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی چاہیں تو وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کے خلاف ہتک عزت کا کیس کرسکتے ہیں۔۔!
ن لیگ انتقام میں اندھی ہوچکی ہے۔
کیا عطا تارڑ کو احساس ہے کہ پختونخواہ کے منتخب وزیراعلیٰ پر دہشتگردی کا الزام لگاکر یہ پاکستان کو کتنا بدنام کررہے ہیں؟ شوکت یوسفزئی
#HumNews@MonaAlamm@afnanullahkh@shokatyousafzai@KamranM69045926
یہ وہی ٹولہ بلاسفیمی بزنس گینگ ہیں جس نےمعصوم بچوں کو پھنسانےکےلیے ہر گھٹیاحربہ استعمال کیا، اپنی رکھی ہوئی بازاری دو نمبر لڑکیوں کواستعمال کیا، ہنی ٹریپ کے ذریعے بچوں کو جال میں پھنسایااور بے گناہ مسلمان بچوں کو اپنے مذموم کاروبارکانشانہ بنایا۔یہ لوگ انسانیت کےنام پربدنماداغ ہیں
اب تو ٹیلی گراف والوں نے بھی تصدیق کر دی
یہ سب ق۔ا۔ت۔ل ہیں کیسے زلیل کیا پھر اللّٰہ تعالیٰ نے؟
انشاء اللہ اور زلیل ہونگے انشاء اللہ
#blasphemygangclerics
عوام کے ٹیکس سے عیاشی کرنے والے عوام کو جانوروں سے بھی بدتر سمجھتے ہیں۔ اسلام آباد کو مکمل بند کر دیا گیا ہے۔
عوام نا پوچھے ان سے کچھ بھی اگر کوئی پوچھ ہی لے تو کہتے ہیں جو کرنا ہے کر لو ہم نے جہاز لیا ہے پیٹرول کی قیمت بڑھائی ہے 500 روپے لیٹر بھی کر دیں تو تم کیا کر لو گے فوج کا سایہ جو ہے کرپٹ مافیا کے سر پر✋🏿
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
طاقت عارضی ہے، لیکن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کا جواب دینا اور اپنے بچوں کے لیے عزت کی میراث چھوڑنا ہی حقیقی کامیابی ہے۔
اگر کبھی کوئی حکم آئین، قانون، اور آپ کے ضمیر کے خلاف ہو... تو ایک بار ضرور سوچیں: کیا آپ اس کا جواب اللہ کو دے سکیں گے؟
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
شازیہ ذیشان کو آج کروڑوں عوام کے دلوں کی ترجمانی کرنے پر خراج تحسین 👏 خاص طور پہ شہلا رضا کو سامنے بٹھا کر پی پی کو ایسا آئینہ دکھایا کہ مزہ آگیا
یہ کلپ لازمی سنیں اور باقیوں کو بھی سنائیں
یہ کراچی شہر کے صورت حال ہے ایم اے جناح روڈ کو بند کر دیا گیا ہے۔ مقامی رہائشیوں کو گھروں کو جانے سے بھی روکا ہوا ہے ۔
خاتون زرداری کیخلاف پھٹ پڑیں۔
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
فریال تال پور کو فکر تھی کہ قیامت کے دن محترمہ بینظیر بھٹو کو سندھ کی تقسیم کا کیا جواب دیں گی، اب سوال یہ ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کو سندھ کے سرکاری اسکولوں میں 1561 میٹرک سے کم تعلیم یافتہ اساتذہ کی بھرتی کا کیا جواب دیں گی؟
حامد میر آن فائر 🔥
فیصل آباد
ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کا نوجوان کو کمرے میں بند کرکے تشدد، نوجوان نے ٹریفک چالان پر واڈن کی ویڈیو بنانے کی کوشش کی جس پر وارڈن نے اسے کمرے میں بند کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔
ویڈیو تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان کے بھائی نے بنائی۔