ہاں گنجے @AmirHQureshi اب بتا قد کس کا کتنا ھے یہ ذرداری ھے اگر زرداری کسی کو بنا سکتا ھے تو اسکا علاج بھی وہ اپنی جیب میں رکھتا ھے کتنے دنوں سے تو کتے کی طرح بھونک رہا تھا اپنی اوقات دیکھا کرو پھر منہ کھولا کرو ۔۔۔اب یہ چھنکنا لینے گیے ہیں #MADTOWN#TaylorSwift
Qambar Shahdadkot mein tabahi ke baad nayi umeed jag rahi hai ❤️
70,000+ ghar poore, families apne safe gharo mein ja rahi hain aur ghar ki zameen aurat ke naam par registered hai. Yeh sirf ghar nahi, balkay auraton ko haq aur security dene ka bara step hai.
@sphfofficial bohot acha kaam kar rahi hai!
#Sindhpeopleshousing
“گلگت بلتستان کی عوام کو پاکستان پیپلز پارٹی سے بہت امید ہیں او�� ہم پوری کوشش کریں گے کہ ان کی امیدوں کے مطابق کام کریں۔”
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعلی ہاؤس میں پی ��ی پی رہنماؤں سے خطاب
@BBhuttoZardari
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا زیارت میں پولیس چوکی پر بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دہشت گردوں کے خلاف بروقت اور کامیاب کلیئرنس آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا حملے میں 2 ایس ایچ اوز سمیت 9 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر ا��ہار افسوس
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار اور شہداء کے درجات کی بلندی کی دعا
شہید اہلکاروں نے پاکستان دشمنوں اور معصوم شہریوں کے درمیان آہنی دیوار بن کر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں: بلاول بھٹو زرداری کا خراج عقیدت
شہداء کے خون کا ہر قطرہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور امن کے قیام کے قومی عزم کو مزید مضبوط بناتا ہے: بلاول بھٹو زرداری
بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی کسی ایک ادارے کا نہیں بلکہ پوری قوم کا مشترکہ چیلنج ہے: بلاول بھٹو زرداری
پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اپنی بہادر پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ��ے: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد مسئلۂ کشمیر پر رکھی گئی تھی، اور ہر دور میں پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت، وقار اور ترقی کی آواز کو بھرپور انداز میں بلند کیا۔
!
#VoteForTeer
#AzadKashmirKaNishanTeer
خدا تعالٰی گواہ ہے آپ سے پیار ہے بلکہ جو آپ کی طرح زیادہ حساس جیالا ہے ان سب سے پیار ہے
میں زیادہ چلنا پھر نہیں سکتا ورنہ
آپ سب کو ملنے کو بہت دل چاہتا ہے
@AyZi ♥️🖤💚
@MethaSaien ♥️🖤💚
President Asif Ali Zardari was warmly received by Sadyr Japarov upon his arrival at Issyk-Kul International Airport. As part of the official welcome ceremony, President Zardari was presented with traditional Kyrgyz boorsok and honey, a symbol of the Kyrgyz Republic’s hospitality and cultural heritage, in the presence of President Japarov.
صدرِ مملکت آصف علی زرداری چولپان اتا کے اِسی کال بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچ گئے۔
قرغز صدر سادیر ژاپاروف نے اسیک کول بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صدرِ مملکت کا استقبال کیا۔
صدرِ مملکت کو اِسی کال بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آمد کے موقع پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے 1995 کے تاریخی دورۂ قرغزستان کے بعد صدرِ مملکت آصف علی زرداری قرغز جمہوریہ کا دورہ کرنے والے پاکستان کے پہلے صدر ہیں۔
یہ دورہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے تاریخی دورۂ قرغزستان کے بعد اعلیٰ سطحی روابط کے تسلسل کی اہم کڑی ہے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور قرغز صدر سادیر ژاپاروف دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے تمام شعبوں کا جائزہ لیں گے۔
تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، معدنیات، زراعت، تعلیم، صحت، سیاحت، ڈیجیٹل معیشت اور عوامی روابط کے فروغ پر تبادلۂ خیال ہوگا۔
پاکستان اور قرغستان کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور علاقائی روابط کے فروغ پر بھی گفتگو ہوگی
@PublicSpeaks86@SystemExpertPk@AyZi@S_T_A18 بی بی سی۔ سی این این ساری دنیا کےچینل کہانیاں سنا رہےہیں پانامہ کیس میں نوازشریف🐶نےدنیا میں بدنام کروایا اسکےسمدھی خاندان نےحد کردی #چوراں_دا_ٹبر
رضا ڈار کا ساتھی سکندر اسکا رشتےدار ہےایک ساتھی اوکاڑہ کےوحیدطاہر کےخلاف قتل،پولیس مقابلےسمیت متعدد مقدمےہیں
https://t.co/01cxdotGNi
یومِ سیاہ 5 جولائی 1977
جمہوریت، آئین اور عوامی مینڈیٹ پر لگنے والے اس سیاہ دن کو تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔ آئیں جمہوری اقدار اور قانون کی بالادستی کے عزم کی تجدید کریں۔
#5JulyBlackDay#لائلپورکاجیوےبھٹو
27 جولائی 2026 کو ازاد کشمیر کے روشن مستقبل کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں پر اعتماد کریں۔
آئیں خدمت، ترقی اور عوامی نمائندگی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں اور جیالہ وزیراعظم منتخب کریں✌🏻
#KashmirBhuttoKa#Fsdinfo
Attended the funeral ceremony of Iran’s late Supreme Leader Ayatollah Sayyed Ali Khamenei Shaheed and conveyed heartfelt condolences to the Government and people of Iran.
Pakistan and Iran share deep historic, cultural and brotherly bonds. In this moment of grief, we stand with the Iranian nation and pray for peace, stability and strength for the people of Iran.
چپ کر بے وقوف انسان ۔ جب پتہ نہیں تو منہ نہیں کھولنا چاہیے ۔ ہمارا امیدوار چار ہزار کی لیڈ پہ ہے اور اس نے کہا ہے نو نہیں پندرہ سٹیشن پہ دوبارہ پولنگ کراو ۔ ہماری پانچ سیٹں چھینی گئی ہیں ۔ وہ اپنے آقا کو بول کے واپس کرو ۔ مینڈیٹ چور کہیں کے