اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤صبح بخیر❤ دوستو سلام کا جواب بھی دے دیاکریں اس سے نہ آپ کا پیٹرول خرچ ہوتاہے سلام کرنے سے نہ آپ کا خرچہ ہوتاہے نہ آپ پر پرچہ ہوتاہے بلکہ اسلام کا چرچہ ہوتاہے
@umarFaroqN@ZiaRN1
@MMS5190
اللھم آمین یاعزیز یاجبار!!
کعبة اللہ کے طواف کے دوران ایک شخص دوران طواف اور حالت احرام میں اللہ کے سامنے گریہ زاری کرتے ہوئے
فلسطینی مجاھدین اور آپریشن طوفان الاقصی کی فتح و نصرت اور صیہونیت کی بربادی کی دعا کررہا ہے۔۔۔
آمین کہنا نہ بھولیں اور رئیٹوٹ کرتے جائیں تاکہ سب آمین کہیں ۔
#طوفان_الاقصى
حماس کے رہنماء نے پاکستان میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیاہے
کہ آپ نے فلسطین اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کیلے آواز اٹھائی ہے ہم آپ کے مشکور ہیں۔
الحمد اللہ یہ ہے جمعیت علمائے اسلام اور خاص کر سوشل میڈیا ابابیلوں کی طاقت !
#مفکراسلام_مفتی_محمود کانفرنس پشاور کی قومی اور بین الاقوامی میڈیا پر چرچے ! ❤
#TeamJUITwitter
میں اسلامی دنیا کو مخاطب کرنا چاہتا ہوں
آج وقت ہے ایک مسلم امہ کے طور پر
کہ ایک موقف اپناؤ
عرب دنیا سے کہنا چاہتا ہوں
یہ وطن عربی کی وحدت کا وقت آگیا ہے
آئیں ایک عرب وطن کے طور پر فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہو جائیں" #مفکراسلام_مفتی_محمود
میڈیا والے جہاں ناچ گانا ہو وہاں پر فل کوریج دیتے ہیں اور جہاں کوئی اچھا کام ہو رہا ہو وہاں اندھے ہوجاتے ہیں
جی یو آئی کے جلسے میں فلسطین کے لیئے آواز اٹھائی گئی جو قابل تعریف ہے
حماس کے رہنما نے مولانا فضل الرحمان کو فلسطین کی صورتحال سے آگاہ کیا
حماس رہنما ڈاکٹر نجیب جےیوآئی کے زیر اہتمام مفتی محمود کانفرنس میں شرکت کریں گے
مفتی محمود کانفرنس سے حماس کے بانی و سابق سربراہ خالد مشعل وڈیو لنک سے خطاب کریں گے۔
#مفتی_محمودؒ_کانفرنس#طوفان_الاقصى_
ان کے حسین چہرے سے اسلام کی نورانیت نمایاں ہے،
تدبر متانت ،سنجیدگی میں وہ اپنی مثال آپ ہیں۔
(محمود شام، ہفت روزہ اخبار جہاں کراچی)
#مفکراسلام_مفتی_محمود
پاکستان کی بہترین پالیسی، مضبوط معیشت ، جمہوری نظام
قانون اور ائین کے پاسداری کیلئے اس بار مولانا فضل الرحمن صاحب کا ساتھ دیں
ان شاءاللہ مایوسی نہیں ہوگی
#آگےبڑھو_جےیوآئی_پنجاب
"ہم نے بھی ہتھیار نہیں ڈالے
ہم نے سیکولر پاکستان کے چہرے کو تبدیل کرکے ایک مذہبی پاکستان کا تصور پیش کرنا ہے"
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کا خوشاب میں جلسہ عام سے خطاب
#آگےبڑھو_جےیوآئی_پنجاب
بطور کواڈینیٹر ضلع بھکر آج ضلع کی مختلف دوروں پر ہوں مگر دلی خواہش تھی آج اس ٹرینڈ میں اپنی ٹیم سمیت مکمل انٹری کریں مگر پروگرامز کی وجہ سے فل انٹری نہیں کرسکتے
انشاء اللہ گاہے بگاہے میری پوسٹیں آتی رہینگی اگر دیر سے آئیں تو مصروفیت کی وجہ سے درگزر کیجیے گا
#آگےبڑھو_جےیوآئی_پنجاب