میرے ہزبنڈ سے جب کوئی قرض مانگتا وہ نہیں دیتے
ہمیشہ منع کر دیتے کہ قرض کی ادائیگی پہ جھگڑا ہوتا وہ یہی کہتے میں آپ کی اتنی مدد کرنے کی اہلیت رکھتا ہوں یہ آپ رکھ لیں۔
کیونکہ پاکستان میں کسی کو قرض دینا احسان نہیں جرم بن جاتا ہے
جنگ یا نو جنگ ۔
ایک ملک نے آپ کو ضرورت میں سہولت دی۔ اب اگر وہ واپس مانگ بھی رہا ہے تو واپس کریں گے ۔ کرنی چاہیے بھی ۔
پاکستانی عوام اپنے مزاج کے مطابق ان کو برا بھلا کہنے لگ گئی ہے ۔
یہاں پیسے دینے والا اپنے پیسے واپس مانگ کر برا بن جاتا ہے ۔ اور واپس نہ کرنے والا اکڑ اچ
وئی بڑے ای استاد ہو تسی 😂
اگر اپ سرکاری یا نجی سکول میں استاد ہیں اور اتنی ایمانداری سے پڑھاتے ہیں کہ اپکے کسی سٹوڈنٹ کو اپکے پڑھانے کے بعد اچھے نمبروں کے لیے ٹیوشن کی ضرورت نہیں پڑتی تو آپ واقعی قابل ستائش ہیں
وگرنہ رزق حرام کے ساتھ پہلی لائن اپکے لیے ہی ہے
#TeachersDay2025
@Jamhooriat@_TaNoLii Don't you think employees (typically officers) in these organizations are allowed to rent (at nominal cost) vehicles for personal use.