دیکھا ھوگا نشئی کو گرفتار کرنے سے پولیس بھی گھبراتی ھے کہ سالے کو روٹی تو کھلائی جاسکتی ھے اسکا نشئہ کہاں سے پورا کرینگے۔اور نشئہ نا ملنے پر اس نے خود کو نقصان بھی پہ��چا لینا ھے۔ اسی لئے اسے اپنی طبعی موت مرنے کو کھلا چھوڑا جاتا ھے۔
؎غیر سیاسی پوسٹ،کوی مشابہت محض اتفاقی ہو گی؎