اگر آپ قیامت کے دن محمد عربی ﷺ کی شفاعت چاہتے ہیں اور آپ
ﷺ کے جھنڈے کے نیچے جگہ چاہتے ہیں تو آپ کو ختم نبوت کا کام کرنا پڑے گا اور آنجہانی مرزا قادیانی کی ذریت اور اس کی جماعت کے مقابلے میں آنا پڑے گا۔۔۔
کیا آپ اس کے لیے تیار ہیں؟؟
#یوم_تحفظ_شعائراسلام
اور صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو نماز بھاری ضرور معلوم ہوتی ہے مگر ان لوگوں کو نہیں جو خشوع (یعنی دھیان او�� عاجزی) سے پڑھتے ہیں۔ جو اس بات کا خیال رکھتے ہیں کہ وہ اپنے پروردگار سے ملنے والے ہیں اور ان کو اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
(سورۃ البقرہ ، ٤٥-٤٦)
ان شاء اللہ العزیز
نظر تیز
گيس دماغ پر نہیں چڑھے گی
بلڈپريشر نارمل رہے گا
معدے میں درد اور جلن سے افاقہ
منہ میں پانی آنا بند
آ سان ٹوٹکا
کھانے کے 20 بیس منٹ بعد آدھا چمچ سونف لیں۔
خوب چبا چبا کر نگلیں۔
معدہ کے مسائل ہر دوسرے شخص کو
ریپوسٹ برائے فائدہ عامہ
🙂😇😊