قومی چینل پر قومی ہیرو کی تذلیل کرنے والا نعمان نامی یہ گھٹیا بندہ کون ہوسکتا ہے؟
لیں جی یہ بھی نواز شریف کا یار نکلا ،1992 کے ورلڈ کپ کو بھی یہ بے شرم آدمی نواز شریف کے کھاتے میں ڈال رہا ہے اور پھر سے نواز شریف وزیر اعظم بنے یہ خواہش کر رہا ہے۔۔
❤️❤️
If Allah Grant you victory than none can beat you ❤️❤️ (Qur'an)
Congratulations Team Pakistan for back to back wins 😊
#PakvsNewzealand#سید_علی_رائٹس
فرانس میں 53 لاکھ مسلمان رہتے ہیں
اور دنیا میں 54 اسلامی ممالک ہیں
نہ تو لاکھوں مسلمانوں نے فرانس چھوڑا
اور نہ 54 اسلامی ممالک میں سے کسی نے سفیر نکالا
حتیٰ کہ تحریک لبیک کے ہزاروں ہمدرد بھی فرانس چھوڑنے پر تیار نہیں ہیں
مذہب پہ سیاست مگر دماغ سے خالی ہوتی ہے !!