#QaziFaezIsa
لینن نے کہا تھا گہری کھائی کے کنارے کھڑا شحص اپنی سدھ بدھ کھو دیتا ہے۔ بحران کا شکار پاکستانی ریاست کے حکمران طبقات اور اسٹیبلشمنٹ کی آج یہی کفیت ہے۔
اسلام آباد سے خط آیا!
آذاد کشمیر کے سرکاری خزانے سے پچاسی کروڑ روپے اسلام آباد منتقل کیے جائیں-
مصرف کشمیر کونسل کے ان ملازمین کی تنخواہیں بتایا گیا جن کا آذاد کشمیر حکومت کے پاس کوئی ریکارڈ نہیں-
یہ بتانے کی بھی ضرورت محسوس نہیں کی گئی کہ وہ کون ہیں، کہاں تعینات ہیں، کیا کام کرتے ہیں، کب بھرتی ہوئے اور کس نے بھرتی کیا-
حکومت نے اکاونٹنٹ جنرل کو منع کر دیا کہ رقم منقل نہ کی جائے-
اگلوں نے اکاونٹنٹ جنرل ہی منتقل کر دیا!
بشکریہ جلال الدین مغل
@Jalalmughal@HamidMirPAK@AzazSyed@ZaraHatKay_Dawn@GulBukhari@farooq_pm@azharmk
موٹروے M-Tag میں کرپشن کا نیا طریقہ
آج ساہیانوالہ سے موٹروے میں داخل ہوا تو آپریٹر سے پوچھا کہ کیا میرا M-Tag بیلنس اسلام آباد کے لیے کافی ہے؟ تو اس نے بتایا کہ نہیں کم ہے اپکو راستے سے ریچارج کروانا ہوگا۔ میں نے بھیرہ سے 1000 روپے ریچارج کروایا اور رسید لے لی۔ جب اسلام آباد ٹول پلازہ پر ایکسپریس لین سے نکلنے کی کوشش کی تو بیریر نہیں کھلا۔ سٹاف کو رسید دکھائی اس نے سسٹم پہ چیک کیا تو کہنے لگا کہ آپکا تو ریکارڈ ہیں نہیں آرہا۔ لہذا اپکو کیش پیمنٹ کرنا ہوگی۔ میں نے پوچھا کتنی پیمنٹ؟ کہنے لگے آپ ساہیانوالہ سے داخل ہوئے لہزا 740 بنتے ہیں۔ میں نے پوچھا جب سسٹم پہ میرا ریکارڈ ہی غائب ہے تو اپکو کیسے پتہ چلا کہ میں ساہیانوالہ سے داخل ہوا؟ تب وہ آئیں بائیں شائیں کرنے لگ گئے۔ انچارج صاحب (اصغر) کہنے لگے جو کرنا ہے کر لیں اپکو ٹول کیش میں دینا ہوگا۔ میرے ساتھ فیملی تھی مجبوراً انہیں کیش (بھتہ) دینا پڑا. اسکے بعد بیریر بھی کھل گیا جو بغیر M-Tag کے کھل ہی نہیں سکتا۔ اور مجھے ایک ہاتھ سے لکھی رسید دی گئی۔ میں نے کمپیوٹرائزڈ رسید کا کہا تو اس بھی انکار کردیا۔ دونوں رسیدیں منسلک ہیں۔
میرے ارباب اختیار سے کچھ سوالات ہیں۔
۔1. یہ M-Tag کیسا سسٹم ہے کی جو بھیرہ پہ پیسے لیتے ہوئے تو ٹھیک تھا لیکن اسلام آباد سے نکلتے ہوئے ریکارڈ غائب کر دیتا ہے؟
۔2. اگر واقعی سسٹم خراب تھا تو اسلام آباد ٹول پلازہ والوں کو کیسے پتہ چلا کہ میں ساہیانوالہ سے داخل ہوا؟
۔3. کیا یہ کرپشن کا نیا طریقہ ہے؟
اگر ایسا ہے تو براہ کرم یہ M-Tag کا ڈرامہ ختم کریں اور پرانا سسٹم بحال کریں اور کھل کے لوٹ مار کریں جس کے ہم لوگ حقدار ہیں۔ @NHMPofficial
@ImranKhanPTI ۔حقیقی آزادی کی جنگ جاگیر داروں اور سرمایہ داروں کے ذریعے نہیں لڑی جا سکتی بلکہ اس کے سپائی طلبہ، مزدور اور کسان ہوں گے اور یہ جنگ انہی جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کے خلاف ہو گی جو آپ کی پارٹی قیادت میں بھی ہیں۔
@ImranKhanPTI شاہ محمود قریشی اور اس جیسے دیگر جاگیرداروں جن کے آباؤ اجداد کو زمینیں تاج برطانیہ کی وفاداری کی وجہ سے دی گی تھی کے زریعے عمران خان حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے کا اعلان کر رہا تھا ۔ برطانوی سامراج کے مخبروں اور دلالوں کی اولادوں کے ذریعے حقیقی آزادی کی جنگ کا انجام یہی ہونا تھا
#ShahMehmoodQureshi#PTI
شاہ محمود قریشی اور اس جیسےبرطانوی سامراج کے مخبروں اور دلالوں کی اولادوں کے ذریعے حقیقی آزادی کی جنگ نہیں لڑی جا سکتی اس کے سپائی جاگیر دار اور سرمایہ دار نہیں بلکہ طلبہ، مزدور اور کسان ہوں گے اور یہ جنگ انہی جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کے خلاف ہو گی۔
#ShahMehmoodQureshi#PTIOfficial
شاہ محمود قریشی اور اس جیسے برطانوی سامراج کے مخبروں اور دلالوں کی اولادوں کے ذریعے حقیقی آزادی کی جنگ کا انجام یہی ہونا تھا۔حقیقی آزادی کی جنگ ہو گی لیکن اس کے سپائی جاگیر دار اور سرمایہ دار نہیں بلکہ طلبہ، مزدور اور کسان ہوں گے.
#ShahMehmoodQureshi
شاہ محمود قریشی اور اس جیسے دیگر جاگیرداروں جن کے آباؤ اجداد کو زمینیں تاج برطانیہ کی وفاداری کی وجہ سے دی گی تھی کے زریعے عمران خان حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے کا اعلان کر رہا تھا ۔