@AltafHussain_90 بھائی,
ان پر ایسا ظلم کبھی نہیں ہوگا کیونکہ پاکستان میں پنجاب کے بچوں کے لئے الگ قانون اور عدالتیں ہیں اور مہاجر کے بچوں کے لئے الگ قانون اور عدالتیں
@WaseemBadami جب ایک بزرگ پروفیسر حسن ظفر عارف کو گرفتار کر کے شہید کیا گیا تھا جب تم بھنگ پی کر سورہے تھے
آج ایک شریفانہ گرفتاری پر چیخیں نکل رہی ہیں
منافق بادامی
@FaisalUsmaniUSA Konsee APMSO
APMSO wo hai jisne kal pure sheher m cate cutting ke sath celebration ki aankhe kholo or is bat ko maano ke APMSO sirf ALTAF bhai ki
@AltafHussain_90 الطاف بھائی آج سے چوالیس سال پہلے جامعہ کراچی کی آرٹس لابی پر جو آپ نے پودا لگایا تھا آج وہ ایک تناور درخت بن گیا ہے
اے پی ایم ایس سو کل بھی آپکے ساتھ تھی آج بھی آپکے ساتھ ہے
ہمیں منزل نہیں رہنما چائے .