@KashifKharal10 @fulltosspk Pakistani to ganja b hy us k pass b uk ke nationality hy. Usy b kaho k uk ke nationality chor k Pakistan aa jaiy aur phir siasat kery. Ganja chori ker k bhaga hua hy Pakistan sy.
@MumtazBikakPPP @fulltosspk Haan Pakistan ke chor government ko dy ta k pata he na chaly k kidar gya paisa. Mojooda government to aik number ke chor government hy.
موڈیز نے پاکستانی معیشت کے outlook کو نیچے گراتےہوئے ”مستحکم“ سے ”منفی“ کر دیا ہے۔جنہوں نے ہماری حکومت گرانے کی سازش کی ان کے پاس معیشت سنبھالنے کا کوئی منصوبہ نہ تھا۔انکی بنیادی ترجیحات ہی خود کو NRO-2 یعنی بدعنوانی کے مقدمات سےنجات دلوانا،
قابلِ مذمت اور ناقابلِ قبول! دستور+سپریم کورٹ کےاحکامات ہوامیں اڑاتےہوئےاس مجرم امپورٹڈ حکومت نےہمارےآزادی مارچ کےشرکاء کیخلاف پولیس کی وحشت آزمائی۔ہمارےمارچ سےایک رات قبل پنجاب و سندھ میں PTIکارکنان کےگھروں کی حرمت پامال، اہلِ خانہ کو ہراساں کیاگیا۔