قائداعظم ایوارڈ اچھرے کے اس دکاندار کو دیجئے جو نہتا تھا، تنہا تھا اور باہر مشتعل ہجوم سر تن سے جدا کے نعرے لگا رہا تھا مگر اس نے لڑکی کو دکان میں پناہ دی۔ شٹر نیچے پھینک دیا۔ پولیس کو بلایا اور اس کے آنے تک اس کی عزت اور جان کا محافظ بنا رہا۔
شہربانو نقوی قابل احترامُ مگر وہُ تو درجنوں مسلح اہلکاروں کے ساتھ تھی۔ اس نے معافی منگوا کے باہر نکال لیا تو اپنا فرض ادا کیا۔ شہربانو نقوی کی سمارٹ نیس اور خوبصورتی کو ضرور تصویروں میں استعمال کیجئے مگر آرمی چیف ہوں یا ہمارے عوام، انہیں اس حقیقی بہادر، باشعور محافظ دکاندار کو کریڈٹ دینا چاہئیے۔
@CMShehbaz@OfficialDPRPP@OfficialDGISPR
@ChachaChakri@syedzaighum110@mgoharrehman070 کسی نے پوچھا تم کیسے سید ہو۔تو بتایا کہ سیدوں کے محلے میں رہتا ہوں تو ان سے لگ کر ہوا مجھے لگتی ہے۔تو میں ہوا دار سید ہوں۔اسی طرح میرا نام سیدوں جیسا ہے تو میں بھی نامدار سید ہونا کلیم کر سکتا ہوں۔
@syedzaighum110 آپ لوگوں کی بہادری (چند مقدس ہستیوں کو چھوڑ کر) تو تاریخ کا ریکارڈ ہے۔نا آپ لوگ بنو امیہ سے حق ۔(اگر کوئی تھا) لے سکے نا بنو عباس (جو آپ کے چچا زاد ہیں) سے لے سکے۔ نفس ذکیہ کے بعد کوئی اٹھا ہو تو بتائیں؟؟ البتہ ہر سال رونا اور اپنے آپ کو ہی پیٹنا اور اپنا خون بہانا بس یہی؟
@OryaMaqboolJan پھر تو آپ کا قبر میں جانا بنتا ہے۔ جے یو آئی اور جماعت اسلامی اور دیگر جماعتیں جو اسمبلی میں آتی جاتی ہیں سب نے بے نظیر کو لیڈر مانا ہوا ہے۔
@SirajOfficial اور قوم نے آپ کے پی ٹی آئی کے ساتھ میل ملاقاتوں کو بھی مسترد کر دیا ہے۔پوچھو تو لوگ کیتے ہیں جب جماعت نے عمران ہی کے ساتھ جانا ہے سیدھا ووٹ عمران کو ہی دو۔ جماعت کو بیچ میں کیوں ڈالیں۔اور دیکھ لیں پھر جماعت کا حشر ۔پتہ نہیں جماعت کو عوام کی نبض پکڑنا کب آئے گا۔
@IrshadBhatti336 اور یہ وقت اس وقت سے آیا ہوا ہے جب عالیہ نے ۔نواز کے کیس سے ملتے جلتے کیس میں نواز کو نااہل کیا اور اس ذہنی مریض نے قبول بھی کیا کہ وہ اثاثے پورے ڈکٹیٹر نہیں کر سکا کو پھر بھی اس کو پچکار کر کہا نہیں تم بھول گئے ہو گئے چلو کوئی بات نہیں۔جاو موج کرو اور پاکستان کو اجاڑ کر رکھ دو۔
@Baadaksh آزادی؟؟ کیا مطلب؟؟ کیا شعیہ پاکستان میں قید ہیں؟؟%10 بھی نہیں اور ہر حکومتی اور پاورفل جگہوم پر تو قابض ہیں۔۔ اور کیا چاہئے ان کو؟پاکستان کے%90 غیر شعیہ مر جائیں اور یہ ایران کی حکومت یہاں قائم کر لیں؟؟؟
@skrenata @Habibpunjabi1 میرا خیالبہے اتنا تو سب ہی جانتے ہیں جب کسی قوم قبیلے گروہ کی بات کی جائے تو سو فیصد پر لاگو نہیں ہوتی۔جو اس انداز گفتگو کو نہیں سمجھتا اس کو مباحثہ سے پرہیز ضروری ہے۔کیا مکہ میں سب مشرک تھے؟لیکن جب بات کی جاتی ہے تو مشرکین مکہ بولا جاتا ہو اور لوگ سمجھتے ہیں کس کی بات ہو رہی ہے۔
@skrenata @Habibpunjabi1 کیوں نا جھلکے؟؟؟ جب سندھی پٹھان بلوچ اپنی غلطویوں پر اور کام چوری کی عادت سدھارنے کے بجائے پنجابی کو گالیاں دیں۔ اور کھاتے بھی جائیں۔۔ تو پنجابی ہی غیر متعصب کیوں رہے؟؟؟ پاکستان کو ٹھیکا صرف پنجابی کو ہی کیوں؟ پنجابی نے تعصب کی بات ابھی شروع کی ہے۔دوسرے پہلے توبہ کریں پھر ہم بھی
@soulat_pasha سر جی اپنا حصہ لینے پر مصر ہیں۔لیکن ابھی چین راضی نہیں اسی لئے نا CPEC ہو سکتا ہے نا کوئی اور منصوبہ۔ ویسے یہ منصوبہ 1998 سے پہلے ہی بنا لیا گیا تھا۔لیکن سر جی نے کرگل کر کے سب واڑ دیا۔
@RShahzaddk حق بات کہنی چاہئے چاہے ن لیگ کے حق میں ہو پی پی یا پی ٹی آئی کے یا جے یو آئی کے۔۔یا ان پارٹیوں کے خلاف ہو۔ہمیں اندھوں کی طرح کسی کے پیچھے چلنے کی ضرورت نہیں۔