ثاقب بشیر کا انکشاف 🔥🔥
عمران خان کی میڈیکل گراونڈز پر رہائی ہوسکتی یے اسکا دعوی برطانوی اخبار observer نے کیا ہے۔خان صاحب کے کیسز بھی 6 اگست اسلام آباد ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں بھی اگست کے دوسرے ہفتے میں لگے ہوئے ہیں
ایک بات کا کریڈٹ خان صاحب کو دینا چاہئے کہ وہ ایک سخت جان سیاست دان ہیں وہ برگر اور ممی ڈیڈی نہیں ہیں ۔ انہوں نے نہ ڈیل کی ہے اور نہ ہی کوئی لچک دکھائی ہے۔ جبکہ نوازشریف ڈیل کرکے باہر بھاگ جاتا تھا۔ خان صاحب کے سخت تری�� مخالف بھی یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ خان صاحب نے واقعی مرد کی طرح جیل کاٹی یے۔ جو الزام لگایا کرتے تھے کہ خان صاحب نشہ کرتے ہیں۔ آج انکو ڈھونڈنے جاو تو وہ الزام لگانے والے منہ چھپاتے پھرتے ہیں
#کپتان_کی_آزادی_تک_جنگ
جب عمران خان شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈ جمع کر رہا تھا تو میں یہی سوچتا تھا کہ یہ بھی دغا باز ہوگا، مگر اللہ نے مجھے خود دکھا دیا۔
میری والدہ بیمار ہوئیں اور شوکت خانم میں داخل ہوئیں، تب میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ عمران خان نے جو کہا تھا، وہ واقعی سچ کر دکھایا ہے
🚨کیا آپ نے سیاست کا آغاز کردیا ہے ؟ صحافی کا گھٹیا ترین سوال
کیا فضول بات کررہے ہو ؟ ہمارا بھائی پچھلے 9 مہینے سے قید تنہائی میں ہے ہم اپنے بھائی کی رہائی کیلئے نکلے ہیں،
" ہمارے لیے ہمارا بھائی کافی ہے ہمارا اور کوئی Interest نہیں یے، علیمہ خان
رات ایک بج کر 25 منٹ پر مجھے ایک میسج آتا ہے میسج کرنے والی شخصیت کہتی ہے F7 کے کیفے میں آجا
یہ شخصیت آزاد کشمیر کی گورنمنٹ کے اندر بڑی واضح پوزیشن پر ہیں
رات 2 بجے میں ان کے پاس پہنچا میں نے پوچھا مسئلہ کیا ہے
وہ کہتے ڈر لگ رہا ہے میں نے پوچھا کیسا ڈر لگ رہا ہے انہوں نے کہا ڈر یہ لگ رہا ہے الله نہ کرے ہم پر بھی حملے نہ شروع ہو جائیں
سہراب برکت
شہباز گل کا US میں احتجاج سے خطاب!!
یہ اتنے سنگدل اور ظالم ہے کہ, ہمارے بچوں کو چھلنی کرتے ہے، جب 26 نومبر قتل عام ہؤا تو دجالی صحافی کہتے تھے, لاشیں دکھاؤ تو ہم مان جائینگے!
اسما شیرازی جب تمھارے اولادوں کے ساتھ ہوگا تو ہم آپ سے نہیں پوچھیں گے!!
عمران خان گرفتار ہونے سے پہلے جب قوم سے خطاب کیا کرتے تھے،
تو ساتھ ساتھ وہ کسی اور تک بھی پیغام پہنچایا کرتے تھے،
کہ اگر آپ کے پاس کوئی فارمولا ہے تو مجھے بتائیں میں پیچھے ہٹ جاتا ہوں،
لیکن اگر مقصد صرف مجھے پیچھے ہٹانا ہے تو ایسے سسٹم نہیں چلے گا، عبد القادر
خبر یہ ہے کہ
اڈیالہ جیل دورے کے بعد برطانوی صحافی کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو بہت برے حالات میں جیل کے اندر رکھا ہوا ہے
اور وہ بہت سخت جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے تھا 💔
تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی ��ے بہتر ہے!
یہ پارٹ کسی نے نوٹ نہیں؟؟
جب ایک جنونی کارکن نے علیمہ خان سے عاصم منیر کا نام لینے کا کیا, تو علیمہ خان کا جواب,,,, شیرنی بہن
عمران خان کی بہن ہے, دلیر تو ہوگی♥️🔥
کاشف عباسی کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥
جب ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دیا جائے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔
🚨تابش ہاشمی ایک غیرت مند شخص ثابت ہوئے
کشمیر میں ہونے والے ظلم پر بات کرنے پر تابش ہاشمی کا جیو نیوز کے ساتھ 5سالہ سفر اختتام پذیر ہو گیاجن کے ضمیر زندہ ہوں وہ نتائج کی پرواہ نہیں کرتے