#HappyBirthdayImranKhan
You are the Pride of Pakistan
You are the Identity of Pakistan
You are the Mentor of Pakistan
You are the Leader of Pakistan
Nation Loves You
Happy Birthday sir!
Barrister Hassaan Khan Niazi, Kot Lakhpat Jail:
Happy Birthday, Mamu! Fourth birthday in an isolated cell, yet the tiger still roars, unbowed and unshaken. These walls can't break your resolve. You are the nation's hope; insha'Allah, soon both you and Pakistan will be free.
تکلیف صرف بمبوں کی نہیں نفسیاتی تکلیف اُس سے بھی بڑی ہے جو آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں !غزہ کے فلسطینی قیدی شادی ابو سیدہ کو بتایا کہ اس کے اہل خانہ اور بچے بمباری میں مارے گئے ہیں۔تاہم، رہائی کے بعد اس نے اپنے اہل خانہ اور بچوں کو زندہ پایا۔وہ برسوں تک ان کی موت کی خبر اٹھائے زندہ رہا؛جب اسے آزادی ملی تو اس نے انہیں اپنے سامنے کھڑا پایا تو اسکی حالت پاگلوں جیسی ہو گئی ! غزہ کی جنگ میں لوگوں کو پہنچنے والا درد صرف بموں تک محدود نہیں ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨سہیل آفریدی نے اسٹبلیشمنٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا، دھو ڈالا، تُن کر ڈال دیا 🔥🔥
اسٹیبلشمنٹ کے کارندوں کی نظر میں وہ Mature ہیں، جنہوں نے 5300 ارب کی کرپشن کی، جو لاہور سے لندن سرکاری جہاز پر جاتے ہیں۔ جو اپنے ہی ملک کے صوبے کی عوام کو دہشتگرد کہے لیکن جو آزاد عدلیہ، آئین کی بحالی کی بات کرے تو وہ Immature ہے۔ اگر میں Immature ہوں تو عوام کی یہ تعداد گواہی دیتی ہے کہ ان کو مجھے جیسے ناسمجھ کی ضرورت ہے نا کہ ان غنڈوں اور بدمعاشوں کی ضرورت ہے۔ تم بزدل ڈرپوک ہو۔
بریکنگ نیوز 🚨مولانا گل نصیب خان کا بڑا بیان 🔥🔥
اگر ہم مولانا فضل الرحمن کو چھوڑ سکتے ہیں، اور عمران خان کو لے سکتے ہیں، تو اس کا مطلب ہے ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں، شخصیات کے ساتھ نہیں۔ عمران خان طاقتوروں کے سامنے ڈٹ گیا ہے، ہم ایسے بہادر مرد کو سلام پیش کرتے ہیں۔
ملک شام جاتے وقت وادی صفراوی میں اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جس درخت کے نیچے ارام فرمایا تھا اس کا نظارہ کر لیجئے اور ہاں اخر میں اپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا مت بھولنا
علامہ راجہ ناصرعباس نے بغیر لگی لپٹی سب کچھ بتا دیا کہ ڈیڈ لاک کن باتوں پر ہوا۔حکومت عمران خان کے ایشو پر نہیں مانی تو پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف مشترکہ پلان/کاروائی پر راضی نہیں ہوئی۔
چلیں کوئی نہیں اپنی اپنی ضد پر قائم رہ کر اب دونوں کا رانجھا راضی تو ہو جائے گا۔۔
ویڈیو/دانیال ہاشمی
@AllamaRajaNasir@Daniyal_hashmii
ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، ٹانک ، وزیرستان، لکی مروت والو تیار ہو جاؤ
آج آپ نکلیں گے آپ کو سہیل آفریدی لیڈ کریں گے آپ کرک پہنچیں گے والہانہ استقبال ہو گا مہمان نوازی ہو گی انقلاب کی بنیاد آج آپ رکھیں گے
نکلو گھروں سے آج
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، ان کے ذاتی معالجین کی رسائی، اور سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کے حوالے سے فارم 47 کی حکومت کی طرف سے کوئی یقین دہانی نہیں کروائی گئ۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا اصولی موقف برقرار۔ ملاقات کی بحالی ویسے ہی بنیادی حق ہے۔ ان ملاقاتوں کا نہ ہونا قانون کی خلاف ورزی ہے۔
@salmanAraja