یہ کیا گھٹیا حرکت ہے ایک بندے کی وجہ سے جڑواں شہروں کی صبح سے رات تک موبائل سروس/نیٹ بند کر دینا؟اگر کسی کی کوئی ایمرجنسی ہو جائے تو وہ کیسے کہیں رابطہ کرے؟ ایک مولوی آپ کے قابو نہیں آ رہا جس کی وجہ ساری عوام کو عذاب ڈالا ہوا ہے۔ یہ کوئی طریقہ نہیں،فون بند کرنا مسئلے کا حل نہیں
Who they choose to declare traitors, and who they consider to be assets, says everything about them, us, and the state of the country today...
#PTM#TLP
رات گئے جیالے ڈی سی آفس گلگت کے باہر احتجاج کررہے ہیں
دوسری جانب الیکشن کمشنر کہتا ہے میں آج نتائج کا اعلان نہیں کرونگا ہوسکتا ہے جسکی جیت کا اعلان کروں وہ کل کو ہار جائے🤣(بےبسی ملاحظہ کریں)
تمام جیالے انکا ہر جگہ گھیراؤ کریں
@BBhuttoZardari@RehamKhan1@SaleemKhanSafi
#BREAKING: 13000-14000 #TLP marchers have reached Faizabad Interchange (Exactly The Same SIT-IN site of 2017) and announced sit-in, till #PTI govt announce sending back ambassador of #France. Traffic suspended. Cellular service suspension extended till 6:00 16 Nov.
#Pakistan