اگر انڈین فورسز کا کشمیر میں گھسنا غلط ہے اور کشمیر پر قبضہ کہلاتا ہے تو پھر پاکستانی فورسز کشمیر میں کیا کر رہی ہیں ؟؟
وہ کام جو انڈیا کر رہا وہ غلط کر رہا لیکن وہی کام اگر پاکستان کرے ��و وہ ٹھیک ہے ؟؟🤔
مطلب کھلم کھلی منافقت کھلم کھلی بد معاشی 👏👏👏
آپ کی ڈی پی دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے آپ کس ایجنڈے پر ہیں انشاءاللہ ہر انتشاری کا وہی حشر ہوگا جو 9 مئی والوں کا ہوا ہے پاکستان انشاءاللہ تاقیامت رہے گا باقی ہر قسم کے غدار ہر روز ذلیل و خوار ہوتے رہیں گے
اطلاعات کے مطابق فہد کی ڈیڈ باڈی کو بہت کوششوں کے باوجود ورثاء کے حوالے کرنے سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے انکار کر دیا
شرط یہ رکھی جا رہی ہے کہ شہید کی والدہ تھانے آئیں اور گواہ کی موجودگی میں لکھ کر دیں کہ میرا بیٹا دہشت گرد تھا
پھر جنازہ حوالے کیا جائے گا
اطلاع کے مطابق شہید کا خون O Negative تھا سی ایم ایچ میں یہ بلڈ گروپ شدید ضرورت تھا جس باعث فہد خون دینے سی ایم ایچ گیا اور سی ایم ایچ گیٹ پر گردن میں گولی مار کر شہید کر دیا گیا
یہ اطلاعات ایک دوست نے فراہم کی ہیں جو شہید کی فیملی سے رابطے میں ہے شہید کا بھائی بیرون ملک سے کشمیر جانے کے لیے روانہ ہو چکا ہے
آہ 💔 نہ جانے کتنی ایسی کہانیاں اور ہیں جن کی اطلاعات تاحال موصول نہ ہو سکی ہیں
فہد کی باڈی کی حوالگی ورثاء کو کر دی جائے
اس خون کو بھی کبھی معاف نہیں کیا جائے گا
لیکن اس کے بعد جو جنازوں کی بے حرمتی جاری ہے اور ورثاء کو حوالگی سے انکار کیا جا رہا ہے یہ ظلم انتہا سے بھی بڑھ کر ہے
@RShahzaddk مسئلہ یہ ہے کہ ن لیگ کے ورکر نے آپکو عزت دی پتہ یہ چلا آپ چھپے ہوئے یوتھیے ہو کونسے صوبے کے مسائل کے بارے میں آپ بولے۔۔آپ نے پنجاب کے بارے میں بات کی جہاں ڈھونڈ کر آپ نے مسائل کی نشاندہی کی باقی صوبوں کے بارے میں آپ نے کبھی برائیاں نہیں کی جہاں مسائل ڈھونڈنے کی ضرورت بھی نہیں
یہ صدا سے غلط بیانیاں ہی کرتے آئے ہیں جھوٹ بیچ کر ڈالر کماتے ہیں پھر بڑی گاڑیاں لیتے ہیں ایمان فروشی اتنی عام ہو چکی ہے اس معاشرے میں کہ اب سچ بھی اے آئی کی تخلیق لگنے لگتا ہے
حبیب اکرم صاحب غلط بیانی کر رہے ہیں کیونکہ 2024 میں ہم دونوں ایک ہی چینل سے وابستہ تھے اور میری ذمہ داری پختونخوا کو کور کرنا تھا لیکن پختونخوا کے سروے کے لئے "نامعلوم " وجوہات کی بنا پر مجھے الگ کر کے حبیب اکرم کو لاہور سے بھیجا گیا اور اس نے "ایجنڈے" کے مطابق سروے رپورٹ بنائی۔
پھر شرمندگی ،
آپ کی بزدار گورمنٹ میں یہی ڈیولپمنٹ بجٹ صرف ۳۰ ارب تھا- آج الحمداللہ ۱۵۰ ارب!
سرکاری سکول کی انرولمنٹ ۱ کروڑ دس لاکھ سے بڑھ کر الحمدللہ ۱ کروڑ پچاس لاکھ کراس کر گئی ہے!
پہلی بار دس ہزار کلاس روم ، میٹرک ٹیک لیبز ، آٹھ ہزار واش روم ، پانچ ہزار ٹوائلٹ بلاک مکمل ، ۱۲ ہزار ارلی چائلڈ ایجوکیشن روم مکمل ،جو کتابیں آپ ۱۴ ارب کی چھاپتے تھے ہم سات ارب پر لے آئے ہیں!
۱ لاکھ سکالرشپ اور ایک لاکھ لیپ ٹاپ دے چکے ہیں!
اپنی kpk گورمنٹ کی کارکردگی بتائیں ؟
@RShahzaddk چالان نہیں ہونے چاہیے چاہے ڈرائیور کم عمر ہی کیوں نا ہو چاہے لائسنس ہو یا نا ہیلمنٹ کی پابندی تو ہونی ہی نہیں چاہیے سیٹ بیلٹ باندھ لینا بھی کسی خطرے سے کم نہیں بائیک تو چار سال بعد بھی اپلائیڈ فار ہی ہونا چاہیے۔۔میرا سیٹ بیلٹ کا ایک چالان ہوا اس کے بعد مجھے سیٹ بیلٹ باندھنا پڑتا
آپ بدیانتی کا مظاہرہ کر رہے ہیں مشرف دور سے ڈائریکٹ آپ نواز شریف دور پر آگئے پور پانچ سال آپ کھا گئے پی پی کے دور کی ساری خرابیاں آپ نکال گئے نواز شریف کے دور کا موا��نہ یا تو پی پی کے دور سے بنتا ہے یا تحریک انصاف کے دور سے اگر مشرف دور سے کرنا ہے تو اس سے پہلے والی حکومت کا کریں
پنجاب کے وزیرِ خزانہ 1981میں رہے
نواز شریف دو بار وزیراعلیٰ پنجاب بنے:
1. 5 اپریل 1985 – 30 مئی 1988
2. 2 دسمبر 1988 – 6 اگست 1990
نواز شریف تین بار وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئے:
1. 1 نومبر 1990 – 18 جولائی 1993
2. 17 فروری 1997 – 12 اکتوبر 1999
3. 5 جون 2013 – 28 جولائی 2017
آپ کل 14سال 4ماہ حکومتی عہدے پہ رہے اس لیے آپ کا مقابلہ پرویز مشرف دور سے بنتا ہے جو تقریبا 9 سال بنتا ہے 👇
@SdqJaan دلے صدیق جان کی اطلاع کے لیے عرض جہلم میں لوڈ شیڈنگ زیرو ہے صفائی بھی بہترین ہے ڈیویلپمنٹ کا کام بھی ہو رہا ہاں اگر وفاقی سطح پر اگر پٹرولیم پرائسس میں کمی آ جائے تو تم جیسے دلے ویسے ہی اپنی موت آپ مر جائیں گے
@AzharKhan میرے خیال ہے ��ج جیسے فریضہ کی ادائیگی میں اس جیسے غیر سنجیدہ رویے کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے باقی ساری گیم ویوز کی ہے جس میں وسیم اکرم کامیاب ہوا ہے
@Aadiiroy2 پی ڈی خان جہلم کی ایک تحصیل ہے جہلم شہر میں بالکل محسوس نہیں ہوا کہ زلزلہ آیا تھا لیکن اس ویڈیو کو دیکھ کر شدت کا احساس ہوا ہے اللہ پاک سب کو اپنی خفظ و ایمان میں رکھیں
@BasharatRaja786 بابا جی یہ بھی کہتے ہیں جو مشرف کے دور کے بعد والے پانچ سال میں ڈنڈی مار کر ڈائریکٹ نواز شریف کے دور پر پہنچ جائے تو اس کے حلالی ہونے پر شک کرو