Are you living your life, or are you constantly trying to impress others?
Sometimes, in the race to earn everyone's approval, we forget what actually makes us happy. But here's the real question: Are you living for yourself or for people's approval?
#SelfWorth#Psychology
سہیل آفریدی نے ثابت کیا کہ
بیرسٹر گوہر،اسد قیصر،سلمان راجہ،راجہ ناصر عباس،عامر ڈوگر کی PTI میں دو ٹکے کی بھی اوقات نہیں۔
اب۔۔۔پھر بیرسٹر گوہر بھاگ دوڑ کر رہا ہے کہ مذاکرات دوبارہ شروع ہو جائیں
مگر
حکومت کو ان"چولوں"کے ساتھ نہیں بیٹھنا چاہیے
ویسے
سہیل آفریدی نے پیپلز پارٹی کے ساتھ بھی"موئے موئے"کر دیا ہے
ان سب کو تو شرم سے ویسے
ہی اب پیچھے ہٹ جانا چاہیے۔
آفریدی کی حکومت اب ختم ہونی ہی چاہیے۔
(اسد آر چوہدری)
سہیل آفریدی کی قیادت میں، لانگ مارچ کی اٹھان شاندار ہے اور حکمت عملی بھی بہترین۔ پی ٹی آئی کا پریشر فیصلہ سازوں کی باڈی لینگویج میں نظر آرہا ہے، فوٹیجز بتا رہی ہیں سہیل آفریدی نے ماحول گرمادیا ہے۔ اثرات لاڑکانہ اور جاتی امرا سے پنڈی تک پنچ رہے ہیں۔ گیم آن ہے
BREAKING:
Pakistan's defense minister Khawaja Asif says 'the time has come to implement the Mecca Agreement' under which an attack on one member is considered an attack on all.
'The Mecca Agreement applies to us, and we will fulfill our duty'
اندازہ کریں یہ وفاقی ہاسپٹل پمز ھے جہاں 45 دن میں ڈیڑھ دو ارب کے انڈر پاسز بن رہے ہیں لیکن شہدا کے لیے سٹریچر یا بیڈ نہیں انہیں کرسیوں پر لٹایا گیا ھے شیم آن یو محسن نقوی ، شیم آن یو چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاو ، کل ایک اور فلائی اور شروع کروا دو ۔۔۔