🚀 Validating data on decentralized storage network & earning rewards! Join me for airdrop + more from DeNet’s storage clients!
📲 Get the free app: https://t.co/aVZgRFy762
#DeNet#WatcherNode
پاکستان کی اقتصادی شہہ رگ کراچی کی تباہی کی ذمہ دار سندھ حکومت کو فوری طور پر برطرف کر کے شہر کی بربادی کے ذمہ داران کا کڑا احتساب کیا جائے اور انہیں عبرتناک سزائیں دی جائیں۔
"انتظامی خود مختاری" ہی شہر کے تمام مسائل کا واحد حل ہے۔
#KarachiRain#پیپلزپارٹی_نے_کراچی_ڈبو_دیا
یہ سب مل کر ہم کو پاگل بنارہے ہیں MC کے بچے، ایک طرف ہمارا شہر ڈوبا ہے کوئی پرسانِ حال نہیں دوسری طرف انکی موج مستیاں ہی ختم نہیں ہورہیں،
غریب عوام آخر کیا کرے؟ مرجائے
#زندہ_بھٹو_ڈوبتا_کراچی
اگر آپ کا تعلق شہر کراچی سے تو اس ٹرینڈ کا لازمی حصہ بنیں۔ اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹس کریں اور ریٹویٹس بھی کریں تاکہ پیپلزپارٹی نامی عذاب سے اس شہر کو چھٹکارا ملے اور شہر کے لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق ملیں جس کے وہ حقدار ہیں۔ شکریہ
#پیپلز_پارٹی_چور_ہے
بریکنگ : ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے 190 ملین ڈالر پر مشتمل امریکی ففتھ جنریشن اسٹیلتھ F-35 جنگی جہاز کو فقط 3 ہزار ڈالر مالیت کے مقامی ایرانی ساختہ اینٹی ایئرُڈیفنس سے نشانہ بنایا ۔ فقط اس جہاز کو ریڈار سے لاک کرنا ہی بڑی بات تھی ایران نے کامیابی سے ہٹ کرکے دکھایا جس کا اعتراف خود سی این این کر رہا ہے
اس خبر کو وائرل کرنا آپکے ہاتھ میں ہیں
وائرل کرنا آسان ہے
ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں
دیکھتے جائیں ایک گھنٹے بعد یہی پوسٹ دیکھیں وائرل ہوا ہوگا