اب عوام کے فیصلے ڈرائینگ روم میں نہیں سڑکوں پر ہوں گے۔
اب فیصلے چند اقتدار پہ بیٹھے حکمران نہیں، عوام خود کرے گی۔
یہ ہیں قوم کی بیداری کے مناظر۔
حقیقی آزادی، عمران خان کی رہائی کے لیے نکلنے والے قافلوں کے مناظر۔
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
Kindness is a currency that keeps on giving.
Give Sadqa every month and be the hope of cancer patients being treated at Shaukat Khanum Hospitals.
Donate online 👉 https://t.co/VC8wXWTJUL
#GiveSadqaToSKMCH#SKMCH
🙏🏼 for the 33 million in Pakistan affected by the devastating floods.
1000+ killed.
200K+ homes destroyed
Pakistan produces less than 1% of global carbon emissions.
But it’s one of the top 10 countries most affected by the climate crisis.
ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر اعزا ارشد کی نگرانی میں امدادی کیمپوں میں متاثرین کو امداد جبکہ میڈیکل کیمپوں میں متاثرین کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔@DrIzza4@ehtisham169@PMRUKP@infokpgovt
خیبرپختونخوا بازی لے گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے نہ صرف سب وقت سے پہلے آگاہ کیا بلکہ لوگوں کو وقت سے پہلے وہاں سے نکالا، لوگوں کے سامان کو وہاں سے نکالا:: @ImranRiazKhan#KPFloodReliefOperations
14اگست کی تقریبات میں بےہودہ ڈانس کو وزیراعظم کی سربراہی میں سارے اتحادی مل کر دیکھتے رہے۔مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے بھی موجود تھے۔مولانا فضل الرحمان تحریکِ انصاف کے جلسوں کے لئے مُجروں کا لفظ استعمال کرتے رہے۔اب اپنے دفاع میں دیکھئے کیا فتوی جاری کرتےہیں
#Mujra