جہاں سے حملہ ہوگا،وہاں جواب دیں گے، افغانستان بھارت کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے،افغانستان کو ہدایت دہلی سے ملتی ہے، افغانستان نے تین دفعہ میرے سامنے اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے کی تحریری یقین دہانی سے انکار کیا،خواجہ آصف
جی وعلیکم السلام ۔۔۔آپ روئیں نہیں ۔ سعد رفیق صاحب سے بولیں آپ کو پولیس وین بھجوا دیں ۔ ورنہ Daewoo یا فیصل موورز کی بسں چلتی ہے اس میں آ جائیں ۔ خواجہ سعد رفیق نے یقینا یہ مقدمہ کسی مضبوط base پر کروایا ہوگا ۔ عدالت میں پیش ہو کراپنی صفائی دیں ۔ کرایہ سعد رفیق صاحب سے لے لیں وہ ایک نیک اور ستھرے سیاستدان ہیں ۔ اگر ان سے غلطی ہوئی ہے تو وہ یقیناً پبلک میں آکر آپ سے معافی مانگیں گے ۔ آپ پر جرم ثابت ہوا تو قانونی کارروائی بھگتنی ہوگی ۔ لیکن روتے ہوئے وڈیو بنانے سے آپ ڈارمہ باز سی لگ رہی ہیں اپنا کیس کمزور کر رہی ہیں کمزور ایکٹنگ سے ۔
آپ کو سعد رفیق نے نامزد نہیں کیا، آپ کا نام این سی سی آئی اے نامزد آن لائن ڈیٹا دیکھ کر نکالا ہے۔ اس لئے بی بی سعد رفیق کو بلیک میل کرنے کی بجائے یہ باتیں اسی نمبر پر ویڈیو کی شکل میں بھجوا دیں، ہو سکتا ہے این سی سی آئی اے کے بندے کا دل پگھل جائے اور وہ خود لینے آ جائے۔
یہ کپ کبھی نہیں بھولا جائے گا۔
جس شخص نے قہوہ پیش کیا، اس کے اس عمل نے اسے لوگوں کی نظروں میں چھوٹا نہیں کیا بلکہ بلند کر دیا ہے، خاص طور پر اس کے والد کی نظروں میں۔ کیونکہ اس کے والد اسے اپنے ساتھ لائے ہی اس لیے تھے تاکہ وہ سیکھے، فائدہ اٹھائے، اس میں خود اعتمادی پیدا ہو اور مردوں کی مجالس کے لیے اس کے دل میں محبت پیدا ہو۔
ترکیہ میں، ایک آوارہ بلی فرحات حیات نامی دکاندار کے پاس جا کر اسے گلے لگایا کرتی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ بلی نے ایک دن بھی ناغہ نہیں کیا اور اس نے یہ تب شروع کیا جب انہوں نے اسے کھانا کھلانا اور اس کے ساتھ تھوڑا کھیلنا شروع کیا تھا۔گاہکوں نے صرف اس واقعے کو دیکھنے کے لیے دکان پر آنا شروع کر دیا۔
ایکس (X) نے باضابطہ طور پر 1 ارب ڈاؤن لوڈز کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ 22.9 ملین سے زائد ریویوز کے ساتھ اس کی ریٹنگ 4.3★ ہے، جو اس کی مقبولیت کا ثبوت ہے۔ایلون مسک کے زیرِ اثر، ایکس اب محض سوشل میڈیا نہیں رہا بلکہ AI، ویڈیوز، ڈیجیٹل پیمنٹس اور ملازمتوں کی اپلیکیشن ۔ دنیا کی بہت کم ایپس اس مقام تک پہنچی ہیں، اور ایکس اب ان میں شامل ہے۔