🚨 مردان کے مرکزی ہسپتال سے سامنے آنے والے مناظر نے سب کو دہلا کر رکھ دیا۔ مریض ایمبولینس کو ترستے رہے اور سرکاری ایمبولینسیں پی ٹی آئی کے انتشاری مارچ میں استعمال ہوتی رہیں۔
@im_804_@AzmaBokhariPMLN نا بھائ ڈیولپمنٹ تو وہ تھی جب لوگوں کو مرغیاں اور انڈے دئیے جارہے تھے اور نشئی ہیلی کاپٹر پر روزانہ بنی گالی سے پی ایم آفس آتا تھا اور اس سے پہلے پانچ سال کے پی حکومت کا ہیلی کاپٹر رکشے کی طرح استعمال کرتا تھا اصل ترقی تو وہ تھی
@SHABAZGIL یہ نشئی کا پروجیکٹ آج منظر عام پر آیا جو اپنے دوری۔ سالن کی پلیٹ دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور تصویریں ڈال دیتا تھا ان گھروں کے بارے میں کبھی نہیں بھونکا