Preserve history and promote culture! 🎶 Help digitize Narh Sur, a unique throat singing tradition. Contribute your cassettes in Baluchi, Pashto, Khetrani, or Jafferki to @LokVirsa_Islamabad. Recognition & rewards await! 🌟 #NarhSur#CulturalHeritage#Digitization
بلوچوں پر اپنی سر زمین تنگ کی گی۔ ان کی نسل کشی جاری ہے۔ بلوچ مزاحمت اپنے عروج پر ہے اور اس میں بلوچ بہنوں کا کردار انتہاٸی اہم ہے٠
آج ڈی جی خان میں ان کا استقبال قابل دید ہے پشتون سرزمین پر بھی ان کا استقبال کیا جاٸے گا
#StopBalochGenocide#StopPakiMafia#StopStateTerrorism
@SanaYousafzai9 So discriminating facts and biased perceptions you've raised you sound more Punjabi though. Unbelievable to expect such words from ppl who call themselves peace monger! Pathetic 😡
Indeed the alienated person finds it almost impossible to remain by himself, because he is seized by the panic of experiencing nothingness.
Erich Fromm, The Sane Society
From Ireland to South Africa and from the U.S. to Pakistan, tens of thousands of people all around the world are taking to the streets to demand an end to Israel's attacks on occupied Gaza.
Pure joy.
370 homes
2 mosques
2 maternity centers
1 school
1 grocery store
Are complete 🙏🏼
Still need solar panels & clean water plants for sustainability in Tamboo & Kundi village districts of Naseerabad, Balochistan. If you are able to help with these items please contact
’نو رکنی جرگے نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ جو مجھے وزیرستان میں پناہ دے گا یا میری مہمان داری کرے گا اس پر بھی جرمانہ ہو گا۔ اب میں اپنی تقریباً 20 کروڑ روپے مالیت کی زمین، جائیداد اور باغات چھوڑ کر اسلام آباد کی طرف جا رہا ہوں۔‘
https://t.co/QlzC7RF1GK
ضم اضلاع کے انضمام کے خلاف سازشیں بند نہیں ہورہی۔ وانا جنوبی وزیرستان میں آج ایک صحافی معراج خالدوزیر کے گھر کو ایک سوشل میڈیا پوسٹ کی بنیاد پر مسمار کیا جارہا ہے۔ یہ مسمار کرنا کس قانون کے تحت کیا جارہا ہے؟ کیا یہ شہرناپرسان ہے؟ انضمام کے بعد پاکستان کا ہر قانون ضم اضلاع میں لاگو ہوچکا ہے لیکن افسوس کہ وہاں بیٹھے طاقتوروں کو آئین و قانون کی بجائے مفاد عزیز ہے۔ کیا آئین و قانون پر عملدرآمد کی بجائے لشکرکشی اور گھر کی مسماری ریاستی رٹ کو چیلنج کرنا نہیں؟ ریاست اگر خاموش تماشائی کا کردار ادا کرے گی تو پھر عوام سے شکایت بھی نہ کریں۔ جنوبی وزیرستان میں بیٹھے سول و ملٹری حکامت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ غیرقانونی اقدام روکا جائے اور اس میں ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔