تم نے پوچھا ہے سبب پریشانی کا
یہ تو قصہ ہے اک برباد جوانی کا
مرکزی کردار تو آغاز میں ہی مارا گیا
انجام جو بھی ہو اب کہانی کا
ہنسی خوشی اداس رہتا ہوں
کوئی اور حل نہیں ہے ویرانی کا
آنسو نہیں، یہ تو انمول موتی تھا
اب استعارہ بنا ہوا ہے پانی کا
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
بجلی ، گیس اور تیل کی قیمتوں کا فیصلہ آئی ایم ایف کرتا ہے ،
روس اور ایران سے تجارت کا فیصلہ امریکہ کرتا ہے
اور ہم خود دنیا کے فیصلے کرتے ہیں۔
😂🤣
@iemziishan@ARYSabirShakir@K4mi_i
@
یہ لاہور میں میں ایک معذور پینٹر عمر کا خاندان ہے جس میں چار بھائی اور ایک بہن سیربرل پالسی (Cerebral Palsy) دماغ کے فالج کا شکار ہیں۔ انکے والدین بھی عمر رسیدہ ہیں، اس خاندان کی مدد کرنا ہم سب فرض ہے۔ انکا ٹویٹر اکاونٹ یہ ہے
@umerArtist4
آپ براہ راست رابطہ کریں انکے گھر جائیں تاکہ یہ بھی عید منا سکیں۔
پٹرول کی قیمت دو روپے چار روپے نہیں پورے 55 روپے قیمت بڑھادی یہ تو چوروں اور ظالموں کا کام ہوتا ہے کہتے ہیں انہیں عوام کا احساس ہے او اپنے خرچے کم کرو مفت پٹرول بند کرو جہاز سے اترو انگریز پائلٹ کو پانچ کروڑ پر نہ رکھو عوام رُل گئی ہے 👇👇
@GFarooqi جسکی سیاست ختم کرنے کے لئے لوگوں کو پروگرام کرنے پڑتے ہیں۔ پریس کے منت ترلے۔ تمہارے پروگراموں میں اس کا نام لئے بغیر ٹی آر پی نہیں ملتی۔ اس کو ایک بار باہر نکالیں۔ جناب کو سمجھ آجائے گی۔ جسکی سیاست ختم ہوئی ہے
@HummaSaif کوئی ایک فرد ادارہ نہیں ہوتا۔ جو اپنا کام ٹھیک نا کر رہا ہو۔ اس پر جائز تنقید کی جانی چاہیے۔ نا کہ تنقید کرنے والوں پر ہی غداری کے فتوے لگا دیئے جائیں۔