ملک نہیں چل رہا حامد میر؟🔥
آپ کہتے تھےخان بڑا خطرہ ہے وہ تو 3 سال سے جیل میں ہے آپ 5 سال سے حکومت میں تو ملک کیوں نہیں چل رہا؟
کاروباری کمپنیاں کیوں چھوڑ کر جارہی ہیں ایک روپے کی سرمایہ کاری کیوں نہیں آئی
جب عمران خان کو کالر سے پکڑ کر لے جارہے تھے تو میں نے اپنے فیس بک وال پہ لکھا تھا ہم اس سے زیادہ نیچے نہیں گر سکتے ہمیں اپنی ہیروز سے محبت کرنی نہیں آتی
اسٹیبلشمنٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے عمران خان سے جو ملاقات کروائی، وہ عمران خان کے لیے کسی رعایت، سہولت یا مہربانی کے تحت نہیں تھی بلکہ اس کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کے اپنے مفادات تھے۔ ممکن ہے نئے صوبوں کے معاملے پر عمران خان کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کوئی پیغام پہنچایا گیا ہو یا ان کی حمایت درکار ہو۔ لہٰذا اس ملاقات کو عمران خان کے لیے کسی ریلیف یا اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے برف پگھلنے کے طور پر پیش کرنا درست نہیں، اصل مقصد غالباً اپنے مفادات کا حصول تھا۔
اس سال سلمان صفدر کی عمران خان سے تین بشری بی بی سے آج ایک دفعہ ملاقات ہوئی
9 فروری سپریم کورٹ کے فرینڈ آف کورٹ کے طور پر ۔۔۔
8 اپریل اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر کیسز کے حوالے سے ہدایات لینے کے لیے ۔۔۔
2 نومبر آج ۔۔۔ پتہ نہیں کس کی ہدایت پر ملاقات کرائی جس میں بشری بی بی کے ساتھ سلمان صفدر کی تقریبا ایک سال بعد ملاقات ہوئی ہے پچھلے سال نومبر یا دسمبر میں آخری ملاقات ہوئی تھی