سہیل آفریدی کو یقین نہیں تھا کہ انکا انٹرویو نشر ہو جائے گا اسکی وجہ یہ تھی کہ ماضی میں ایسا کئی مرتبہ ہو چکا ہے میں نے ایک دفعہ آصف زرداری صاحب کا انٹرویو کیا اور چند منٹ کے بعد آف ائر ہو گیا تھا لیکن ��کر ہے کہ آج آفریدی صاحب کا انٹرویو نشر ہو گیا اُمید ہے حالات میں بہتری آئیگی
اپنے بیٹے، بھائی اور بھتیجے کی قربانی دینے والے حاجی بلور نے بڑے دکھی لہجے میں بتایا کہ میرے گھر سے تین شہیدوں کے جنازے اُٹھے لیکن سیاست نے ہمارے خاندان کو مالی طور پر تباہ کر دیا اور مجھے پشاور چھوڑنا پڑا میرا گھر بک گیا میرے بھائیوں کے گھر بک گئے اب اپنے پوتے کو الیکشن لڑاؤں گا
مشاہد حسین صاحب نے دو دن پہلے کیپیٹل ٹاک میں کہہ دیا تھااگر امریکا اور ایران کے درمیان ڈیل ہو گئی تو ٹرمپ معاہدے پ�� دستخط کے لئے خود پاکستان آئے گا وہ یہ کریڈٹ جے ڈی وینس کو نہیں لینے دے گا آج ٹرمپ نے خود ہی کہہ دیا ہے کہ وہ معاہدے پر دستخط کے لئے پاکستان آنا چاہتا ہے #Pakistan
پٹرول کے نام پر انہوں نے سکولوں کو بند کردیا ہے اب کہا جارہا ہے کہ 15 اپریل تک مزید بند رکھیں اگر یہ کرنا ہے تو ایک ساتھ گرمیوں کی چھٹیاں ہی دے دیں۔ بچت کرنی ہے تو دوسرے معاملات میں کریں 70 ارب روپیہ ایم این ایز فنڈ کے لیے رکھا ہوا اس میں سے تو ایک روپیہ کٹوتی نہیں کی گئی۔
ملکی تاریخ میں پہلی بار منی لانڈرنگ کا جو پیسہ عمران خان صاحب 190 ملین پاؤنڈ واپس لائے جس پر ان کو ناحق سزا بھی دی ہوئی ہے وہ پیسہ وزیراعظم نے اپنے فنڈ میں رکھ لیا اور اس سے کوئی دانش سکول بنانے کی بات ہورہی ہے اس مشکل وقت میں وہ پیسہ عوام پر لگائیں۔
مزمل اسلم
مملکت سعودی عرب کے جدہ ایئرپورٹ پر ایک مسافر نمازیوں کی امامت کر رہا ہے، سورۃ الحشر کی تلاوت خوبصورت آواز میں کر رہا ہے جس نے بہت سے لوگوں کے دلوں کو چھو لیا۔
ماشاءاللہ، اللہ اکبر
توشہ خانےسے جعلی اکاؤنٹ سے پیمنٹ کر کے بی ایم ڈبلیو اور ٹویوٹا لیکسس گاڑیاں سابق صدر آصف زرداری نے کیسے لیں؟
سرکاری دستاویزات کی زبانی
#Toshakhana#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@HamidMirPAK Hamari PTI siyasat krana bhol Gai hai!
Zero governance from last 3 years
No new project in last 3 years
Afsos ho Raha hai vote q dya?
No electricity in Peshswar city
No cleaning even no one working in any government offices
Farm 45 wali zyada Kam kar Rahi hai CM Maryam
@PTIofficial@SohailAfridiISF Sir g isdafa ap logon nay hamaray Sath medan ma khara hona hai
Ham akelay ni kharay hongay
Apnay bachon ko b Sath lay kar ain
ترکیہ نے اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کی تجارت مکمل طور پر ختم کر دی ہے۔ اسرائیلی طیاروں کے لیے ائیرسپیس بھی بند کر دی ہے۔ اسرائیلی بحری جہاز ترکیہ کی حدود میں داخل نہیں ہو سکتے۔ نہ ترکیہ کے جہازوں کو اسرائیلی بندرگاہوں پر جانے کی اجازت ہے۔ ترک وزیرخارجہ حاقان فیدان کا اہم اعلان