@OrgoChemTutor21 Sir what would be the sample space for non numerical data ..( the manager of a small company must decide whether to buy office space of lease it ) this is the experiment for which i was asked to write sample space.
@_MuslimByChoice جس معمے کا کوئی سرا ہاتھ نہیں آتا ہمارے نزدیک وہ ذوالقرنین ہے۔ گو کہ ہماری زمین تاحال مکمل نہیں چھانی گئی۔ تاریخ پڑھتے وقت اس ٹاپک نے جتنا الجھایا تھا کسی اور معاملے نے نہیں الجھایا۔
اور یہ کہ غیر مسلمان ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی شبیہ خاکوں میں کیوں بنانا چاہتے ہیں۔
Houthis made history yesterday and recorded the first successful use of an anti-ship ballistic missile
They fired anti-ship ballistic missiles at the Palatium 3 vessel, and the target was hit.
The data from this attack will be passed on to Iran. We should expect that even more lethal anti-ship ballistic missiles will be developed in the future.
چیف جسٹس صاحب یہ درست نہیں ہے، اگر جرنیل،ججز، سیاستدان، پارلیمنٹیرینز اور بیوروکریٹس قانون اور قواعد و ضوابط سے مستثنٰی ہوں گے تو کیا قانون اور قواعد و ضوابط عام شہری کے لیے ہیں؟ کیا دستور کے آرٹیکل 25 کے مطابق سب شہری برابر نہیں ہیں؟ میں نے ہمیشہ پارلیمنٹ میں ججز، جرنیل، پارلیمنٹیرینز/سیاستدانوں، بیوروکریٹس اور اشرافیہ کی مراعات، استثناء، پروٹوکول کلچر اور خصوصی سلوک کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔یہ نوآبادیاتی دور کی بری یادگاریں ہیں۔جب تک ہماری اشرافیہ عوام کی سطح پر نہیں آئے گی پاکستان کی حالت نہیں بدل سکتی۔
@SenatePakistan@NAofPakistan@GovtofPakistan@PakPMO@PresOfPakistan@OfficialDGISPR
🔴 حماس رہنما اسامہ حمدان:
▪️ اسرائیلی فوجیوں نے خود اسرائیلی قیدیوں کو قتل کر دیا۔
▪️ امریکی صدر بائیڈن اسرائیل کی طرف سے غزہ میں فلسطینیوں کے قتل میں ملوث ہیں۔