اگر کسی بندے کو بتاؤ کہ آسمان میں 800 ارب ستارے ہیں تو وہ آسانی سے مان جائے گا۔
لیکن اگر یہ کہو کہ: دروازے پر تازہ تازہ پینٹ لگا ہے دور رہنا، تو انگلی سے چیک کیے بغیر کبھی نہیں مانے گا۔ 😧
@Asad_Rattay@RangRassia
@Rana_Hooon
@Devil007__@Fahad7Khan
@The_Dervaish
@lhe2lhr