@HasniBalti2@ShamaJunejo@TheDorchester بھائی خدا کی بنائی ہوئی مخلوق ہے ہی پیاری اس میں تو کوئی دو رائے نہیں ہے ۔۔۔
لیکن بعض اوقات غلط الفاظ کا چناو انسان کی باطنی خوبصورتی میں بیگاڑ پیدا کرتا ہے
سلامت رہیں آباد رہیں 🤝
@JUI_MRD یہودیوں کے بنائے ہوئے موبائیل سے یہودیوں کی ہی بنائی ہوئی ایپ پر یہ بھاشن
یہودی تو وہ ہے جو کہتا ہے کے میں دس سال کے بچے کی بھی شادی کرواوں گا
@AfaqSomroo عیسی علیہ السلام کو تو قرآن پاک بھی وفات یافتہ کہتا ہے
الغرض احمدی کی تعریف یہی ہے جو حقیقی اسلام پر عمل پیرا ہو بددیانت نا ہو بدزبان نا ہو
@Kanza390090 صرف آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کے آپ کے نام نہاد مسلمان احمدیہ مساجد سے کلمہ طیبہ مٹاتے ہیں قبروں پر سے قرآنی آیات مسخ کرتے ہیں
انسانوں کو زندہ جلاتے ہیں
انسان جس کی حرمت خانہ کعبہ سے بھی زیادہ ہے اس کا زندہ جلانا ؟
اللہ کی پکڑ ہے ان جاہل ملواڑوں پر جو اسلام کوُاستعمال کرتے
@MAU786786@BaneenFatiam آپ کا قصور نہیں ہے کیونکہ جو بھی خدا کی طرف سے آتا ہے اس کے لیے یہی زبان استعمال ہوتی ہے
آپ کے آبا و اجداد پہلے زمانوں میں بھی انبئیا کے ساتھ ایسی ہی اخلاقیات سے کام لیتے تھے
اور جو خدا کی طرف سے آتا ہے اس کے ساتھ یہی سلوک ہوتا ہے
ابو جہل و لہب کے جانشین ہوُآپ لوگ
@muftiabumuhamad رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے کے آخری زمانہ کے علما آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ہوں گے
فتنے ان میں سے ہی نکلیں گے اور انہی میں واپس لوٹ جائینگے
@javeednusrat بولتا پاکستان سے آپ کا ایک جملہ ابھی بھی یاد ہے جب مشتاق منہاس نے کہا کے تبلیغی جماعت والوں کو دیکھ کر قرون اولی کے مسلمان یاد آتے ہیں ان کی مخالفت نا کریں آپ کے لیے اچھا نہیں ہوگا
آپ نے کہا تھا
بھلیا تنیوں کافر کافر کہندے
توں آہو آہو کہہ
@MujahidNaama بلاسفیمی گینگ کے کارندے انسانیت کے درد سے بالکل نا واقف ہیں راو عبد الرحیم قیصر راجہ سمیت اس گینگ کے درندے صرف ڈالر کمانے کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں
انسانیت کا نا درد ہے انہیں اور نا ہی مذہب میں کوئی دلچسپی
اللہ تعالی غارت کرے ان انسان دشمنوں کو
انتہائی قابل افسوس ہے