لاہور ٹاؤن شپ تھانہ میں دو خواتین ک�� ہلاکت کا معاملہ
ورثاء کے مطابق دونوں لڑکیوں میں نند اور بھابھی کا رشتہ تھا۔ پولیس نے پاکپتن کے نواح علاقے میں زبردستی جنازہ کروایا اور لڑکیوں کی فوری تدفین کروائی، لاہور سے پاکپتن نعشوں کی روانگی کے ساتھ پولیس اہلکار ساتھ گئے اور جنازے،تدفین کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری موجود رہی جبکہ ایلیٹ فورس کے اہلکار بھی گاڑی میں موجود تھے۔جنازے کے دوران پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی کی ویڈیوز بھی سامنے آ چکی ہیں۔
ورثاء کا یہ بھی الزام ہے کہ انکو ابتدائی طور ایک اور ایف آئی آر تھمائی گئی اور بتایا گیا کہ ہم دونوں لڑکیوں کی ضمانت کروائیں بعد میں دوسری ایف آئی آر کا بتایا گیا اور پتہ چلا کہ دونوں کی موت ہوچکی ہے۔ دونوں بچیاں پاکپتن میں اوڈ فیملی کج تھیں اور جھگیوں کی رہائشی تھیں۔
لاہور کے تھانہ ٹاون شپ میں دو ملزماوں کی ہلاکت کا معاملہ
دونوں ملزماوں کی تھانے میں گھومنے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی جس میں انکو ایک کمرے کے سامنے سے گزرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ دوسری جانب جس مقدمہ میں ان خواتین کو گرفتار کیا گیا تھا اس مقدمہ کے مدعی شہری ذیشان لطیف کا ریکارڈ سامنے آگیا ہے۔
ذیشان لطیف 3 مقدمات کا مدعی، 3 میں گوہ اور 2 مقدمات میں ضمانتی نکلا۔ذیشان لطیف کا صرف تھانہ ٹاون شپ میں 5 مقدمات کے حوالے سے ریکارڈ ہے۔ ذیشان لطیف چیک ڈس آنر، فراڈ اور چوری کے مقدمات کا ہی مدعی،گواہ اور ضمانتی ہے۔
@MohsinHijazee اِس مریم lover سے پوچھو کہ کیا کارگردگی ہے تو آپکو تحصیل ناظم اور ضلعی ناظم کی سطح کے کام سننے کو ملیں گے جیسے رنگ برنگی ٹائلیں اور برقی قمقمے، gdp، تعلیم صحت زراعت بارے پوچھو تو لقوہ مار جائیں گے۔ گندم اور ccd ہی کافی ہیں متحرک اور دبنگ کی تعریف پر پورا اترنے میں
آپ نے انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کروائے آپ کی رجسٹریشن منسوخ کی جاتی ہے، الیکشن کمیشن
جناب یہ دیکھیں یہ آپ کا دیا گیا پیپر ہے نا پڑھیں کیا لکھا؟ شاہد خاقان
یہی کے دو ہزار ممبران ہوں پھر جنرل کونسل کا الیکشن ہو ،الیکشن کمیشن
جی بس یہی دکھانا تھا دو ہزار بندے یہاں میرے اور مفتاح کے سوا تیسرا بندہ نہیں آپ کہتے الیکشن کراؤ تھوڑی مہلت دیں ممبران پورے ہوتے ہی میں الیکشن کروا لوں گا، شاہد خاقان
زرا دیکھ کر بتاؤ کتنی ملہت ہم مزید دے سکتے، چیف الیکشن کمشنر کا ساتھیوں سے سوال،
باقی تو چپ رہے اک بندہ آخری والی کرسی سے بولا جناب ایک آنکھ والا بندہ جو گدھے پر سوار ہو کر آئے گا اور اس کی پیشانی پر کافر لکھا ہو گا،
اس کے آنے تک کی مہلت دے دیں شاید شاہد صاحب ممبران پورے کر لیں....!!!
مولویوں کا اسرائیل والا کیڑا پٹواریوں کا مہنگائی والا کیڑا پیپلز پارٹی کا جمہوریت والا کیڑا نون لیگ کا ووٹ کو عزت دینے والا کیڑا اور مجرم کانفرنس کا کشمیر بنے گا پاکستان والا کیڑا سب کی اجتماعی موت ہو چکی ہے🤦♀️
ایک دفعہ میں پیرس کے ادبی میلے میں شریک ہوا تو وہاں میری آمد کی خبر سُن کر ایک مصور مجھ سے ملنے آیا اور کہا: ”میں بھی داغستانی ہوں، فلاں گاؤں کا رہنے والا ہوں لیکن تیس برس سے یہاں فرانس میں ہوں۔“
داغستان واپسی پر میں نے اس کے عزیزوں اور ماں کو تلاش کیا۔ اس مصور ��ے بارے میں اس کے خاندان کو یقین تھا کہ وہ مَر چکا ہے۔ مصور کی ماں یہ خبر سُن کر بہت حیران ہوئی۔ اس ماں کو علم ہی نہ تھا کہ اس کا بیٹا ابھی تک زندہ ہے۔ میں نے مصور کی ماں کو یقین دلاتے ہوئے کہا: ”آپ کا بیٹا واقعی زندہ ہے اور فرانس میں خوش و خرم ہے۔“
یہ سُن کر اس کی ماں بہت روئی۔ اس دوران مصور کے رشتہ داروں نے اس کے وطن چھوڑنے کا قصور معاف کر دیا تھا، کیوں کہ انہیں یہ جان کر مسرت ہوئی کہ ان کا کھویا ہوا عزیز ابھی زندہ ہے۔
مصور کی ماں نے مجھ سے پوچھا: ”بتاؤ... اس کے بالوں کی رنگت کیسی ہے؟ اس کے رُخسار پر جو تِل تھا کیا اب بھی ہے؟ اس کے بچے کتنے ہیں؟“
اور پھر دفعتاً مصور کی ماں نے پوچھا: ”رسول! تم نے میرے بیٹے کے ساتھ کتنا وقت گزارا؟���‘ مَیں نے کہا: ”ہم بہت دیر بیٹھے رہے اور داغستان کی باتیں کرتے رہے۔“
پھر اُس کی ماں نے مجھ سے ایک اور سوال کیا: ’’اُس نے تم سے بات چیت تو اپنی مادری زبان میں کی ہو گی نا؟‘‘
’’نہیں۔۔۔ ہم نے ترجمان کے ذریعے بات چیت کی۔ میں اوار بول رہا تھا اور وہ فرانسیسی۔ وہ اپنی مادری زبان بھول چکا ہے۔“
مصور کی بوڑھی ماں نے یہ سُنا اور سر پر بندھے سیاہ رومال کو کھول کر اپنے چہرے کو چھپا لیا جیسے پہاڑی علاقوں کی مائیں اپنے بیٹے کی موت کی خبر سُن کر اپنے چہروں کو ڈھک لیتی ہیں۔ اس وقت اوپر چھت پر بڑی بڑی بوندیں گر رہی تھیں، ہم داغستان میں تھے، غالباً بہت دُور دنیا کے اُس سرے پر پیرس میں داغستان کا وہ بیٹا بھی جو اپنے قصور پر نادم تھا، آنکھوں سے برستے ان انمول آنسوؤں کی آواز سن رہا ہو گا۔
پھر ایک طویل خاموشی کے بعد ماں نے کہا: ’’رسول! تم سے غلطی ہوئی۔ میرے بیٹے کو مَرے ہوئے ایک مدت بیت گئی۔ جس سے تم ملے وہ میرا بیٹا نہیں کوئی اور ہو گا کیونکہ میرا بیٹا اس زبان ��و کس طرح بھلا سکتا ہے جو میں نے اسے سکھائی تھی۔“
مَیں حیرت اور صدمے سے کوئی جواب نہ دے سکا تو اس بوڑھی عظیم ماں نے کہا: ”رسول! اگر وہ اپنی مادری زبان بھول چکا ہے تو میرے لیے وہ زندہ نہیں، مَر چکا ہے۔“
(رسول حمزاتوف کی کتاب ”میرا داغستان“ سے انتخاب)
یاسر شامی رضا ڈار کے بعد ایک اور تہلکہ خیز دل دہلا دینے والی اسٹوری سامنے لے آئے،، پولیس حراست کے دوران دوجوان خواتین کی ہلاکت کے دعوے کی قلعی کھول دی،،، یاسر شامی خواتین کی گرفتاری سے چند منٹ قبل بنائی گئی ویڈیو سامنے لے آئے جس میں تندرست دیکھائی دے رہی ہیں جبکہ پولیس نے دعوی کیا تھا کہ وہ خواتین نشے کی زیادتی کے باعث جان کی بازی ہار گئہں تھیں
15 پر کال ہوئی دن 2:30 پر ، جائے وقوعہ سے فاصلہ تھا 1.5 کلومیٹر یعنی اگلے 20 منٹ میں دونوں لڑکیاں تھانے پہنچ گئیں لیکن پولیس نے مقدمہ درج کیا 4:50 پر ، 2:30 گھنٹے لڑکیاں پولیس کے پاس تھیں اسی دوران پولیس کہتی ہے لڑکیوں کی طبعیت خراب ہوئی اور وہ مر گئیں جبکہ لڑکیوں کے لواحقین کے مطابق لڑکیوں کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں
یاسر شامی نے لاہور پولیس کی پریس ریلیز کا مکمل پوسٹ مارٹم کر دیا
@syedsaj97763039@MohsinHijazee اب اگر میں کہوں کہ ثبوت لاؤ تو آپ جیسے بڈھے کہیں گے کہ سب کو پتہ ہے، جبکہ دوسری طرف آئی جے آئی سے پیسے لینا ثابت ہے۔ اگر عمران خان جعلی 45 پر جیتا تو آجکل ففتھیوں کا ابو اپنے لیڈر نواز شریف کو جعلی 45 پر کیوں جتوا نہیں سکا، 47 کی بیساکھی کیوں استعمال کی؟
لاہور میں دو حاضر سروس اور ایک Dismissed پولیس اہلکار نے شہری کو گھر سے موبائل فون چوری کے الزام پر اٹھایا، اہلکاروں نے خود کو CCD کا اہلکار ظاہر کیا، پھر گھروالوں سے نوجوان کو چھوڑنے کے 25 لاکھ مانگے اور 2 لاکھ لیکر چھوڑ دیا، ٹاون شپ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
آج 27 ستمبر ہے ۔۔ لانگ مارچ پختونخواہ سے نکلا اور کامیابی سے چلتا ہوا ڈی چوک پہنچ گیا ۔۔ شام کے بعد رات ہوگئی ہے چاروں طرف سکیورٹی فورسز اکٹھی ہورہی ہیں ۔۔
اب بتائیں آگے کیا کرنا ہے ؟
پاکستان کا سب سے بڑا جرم ساہیوال کول پاور پلانٹ ہے جو شہباز شریف نے لگایا تھا کوئلہ کراچی سے آتا ہے اور ساہیوال میں بجلی بن رہی ہے کسی نے پوچھا آپ نے یہاں کیوں لگایا پلانٹ تو اس نے کہا میں چاہتا ہوں پنجاب میں بجلی بنتی نظر آنی چاہیے اب اس سمیت پانچ پلانٹ بند پڑے ہیں ! شبر زیدی ۔۔