سابق صوبائی وزیر اور تح��یک انصاف کے سینئر رہنما عاطف خان کا ٹویٹ
پاکستانیو! ہماری بدقسمتی ہے کہ زرداری جیسا شخص پارلیمنٹ میں تقریریں کر رہا ہے کہ پاکستان کیسے چلانا ہے۔
@AtifKhanpti
#بنے_گا_نیا_پاکستان
#ReleaseAliAminGandapur
تم سمجھ رہے تھے کہ وہ ٹوٹ جائے گا۔ مگر وہ تو اب بھی مسکرا رہا ہے۔ وہ ڈٹ ��کا ہے۔ وہ کھڑا ہے۔ وہ عمران خان کا سپاہی ہے۔ وہ @AliAminKhanPTI ہے۔ ان گرفتاریوں سے اب کچھ نہیں بن پائیگا۔
#ReleaseAliAminGandapur