مان لیتے ہیں کہ پاکستان سے نفرت کی وجہ سے افغان بھارت اور نریندر مودی سے محبت کا اظہار کرتے ہیں؛ لیکن جب وہ اسرائیل یا نیتن یاہو سے محبت کا اظہار کرتے ہیں، تو کیا یہ فلسطینیوں یا ایرانیوں سے نفرت کی وجہ ہے؟
Halima Pazhwak, a women’s rights activist, stated that the detention of women by the Taliban in Herat is deeply shameful and alarming. She called on human rights organizations and UN not to remain silent and to take serious action to protect freedom, and rights of Afghanistan women.
نون لیگ کے لوگوں نے GB کی ساری انتخابی مہم اس نکتے پر چلائی کہ GB کو لاہور بنانا ہے تو نون لیگ کو ووٹ دیں، اور اگر کراچی بنانا ہے تو پیپلزپارٹی کو ووٹ دیں۔ GB کے لوگوں نے ووٹ کے ذریعے نون لیگ منفی کمپین اور ٹک ٹاک ترقی پر پیپلزپارٹی کی اصل ترقی کو ووٹ دے دیا ہے۔
جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے والوں کو سمجھ لینا چاہئیے کہ یہ نوے کی دہائی نہیں ہے جب جھوٹا پروپیگنڈہ چل جاتا تھا اب ڈیجیٹل دور ہے ایک منٹ سے پہلے سچ اور جھوٹ کا پتہ چل جاتا ہے۔ اس لئے پیپلزپارٹی کے خلاف جھوٹا پروپگنڈہ کرنے کی بجائے اپنی کارکردگی پر توجہ دیں اور مصنوعی شو شا والے ٹک ٹاک پراجیکٹس کی بجائے عوام کے اصل مسائل پر توجہ دیں۔ عوام کے پاس آپ نے کھانے کے لئے روٹی نہیں چھوڑی اور توقع آپ ان سے ووٹ کی کر رہے تھے۔۔۔
@Marosh_l Imran Khan was raised in politics by his handlers that he is bigger than state and beyond any law and that trickled down to his Qum-e-Youthia
Very insightful lecture delivered by Dr. Maria Isabel, Professor at Colorado State University Global, in my PhD and Mphil class on "Disorder in Liberal World Order, responsible actors, and Future possible scenarios".
@aghaiqrarharoon
https://t.co/gMu3esH3gO
Pakistan believes delay is not a verdict as US once again blocked proposal to designate #BLA under #UN1267 Terror Sanctions https://t.co/KBXRgqQ8Fb via @Dispatch news Desk
Webinar “#Pakistan and #Russia: Bilateral Relationship at the Cusp of Shifting Global Order” to be held on June 9 https://t.co/zlnDs7ZKU6 via @Dispatch news Desk
Afghanistan saying only Pakistan has problem with it. this campaign/narrative is based on recent normalisation of relations with Tajikistan and Russian deal. What behind these developments are actually usage of terrorism as diplomatic leverage https://t.co/qiQ3Zzj77l
روس اور افغانستان کے بیچ سنٹرل ایشین سٹیٹس میں 25 سال گذارنے والے پاکستانی کی تہلکہ خیز باتیں۔ روس افغانستان کے قریب جائے گا تو اپنے ہمسایوں کو کھو دے گا۔
#Russia#Afghanistan
https://t.co/QQNJgYePMb
The kids around the world go to school, play sports and live a peaceful lifestyle, while the kids in Afghanistan are holding guns in their hands with pride and ready to become the future terrorists and suicide bombers ‼️
ہمیں والد صاحب اکثر ایک نصیحت کیا کرتے ہے
کے اگر کامیاب ہونا چاہتے ہو تو پشتون معاشرے سے دور رہو
سندھ میں رہو
پنجاب میں رہو
بلوچستان میں رہو
آزاد کشمیر یا گلگت بلتستان رہنے چلے جاؤ
لیکن خیبرپختونخوا سے دور رہو اپنے بچوں کو دور رکھو
اگر آپ کامیاب نہیں ہوئے تو آپکے بچے کامیاب ہو جائیں گے
اگر آپکے بچے بھی کامیاب نہیں ہوۓ تو انکے بچے کامیاب ہو جائیں گے آگے نکل جائینگے
لیکن اگر آپ پشتون معاشرے میں رہیں ان ظالم اور جاہل لوگوں کے درمیان رہیں تو آپکی آنے والی سو نسلوں میں سے بھی کسی کی کامیابی کا کوئی چانس نہیں،
پشتونوں وہ خیبرپختونخوا کے حالات دیکھ کر والد صاحب کی بات 110 فیصد درست معلوم ہوتی ہے ۔۔