مجھے زبردستی جتوایا گیا ہے، میرا مخالف امیدوار سردار فرحت (پی ٹی آئی) جیتا ہوا تھا، جیتے ہوئے کو ہرانا عوام کےمینڈیٹ کی توہین ہے"۔آزاد امیدوار جاوید لنڈ کا جعلی مینڈیٹ لینے سے انکار۔۔ دھاندلی کی مذمت، پی ٹی آئی امیدوار کو مبارکباد دیدی
اقرار اُلحسن کے مطابق کُچھ لوگ چھوٹے بچے کی لاش پر سیاست کر رہے ہیں ؟
جب بیگم کلثوم فوت ہوئی تھیں تو کیا اس بدکردار صحافی نے ٹویٹ کی تھی کہ کچھ لوگ اس پر سیاست چمکا رہے ہیں حالانکہ وہ نیچرل ڈیٹھ تھی اور یہ ریاستی قتل ہے
ہر صحافی جو اس قتل پر خاموش یا جو اس قتل کے اوپر آواز اُٹھا رہے ہیں اُن کی آواز دبانے کی کوشش کر رہا ہے وہ اس ظُلم میں برابر کا شریک ہے